AskAhmadiyyat

وفات مسیح

جماعت احمدیہ اپنے بانی حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی اقتداء میں قرآن مجید ، احادیث نبویہ اور عقلی مشاہدات کی بنیاد پر یہ عقیدہ رکھتی ہے کہ حضرت عیسیٰ ؑ سابقہ انبیاء کی طرح وفات پا چکے ہیں۔ وفات مسیح کا عقیدہ ایک فطری عقیدہ ہے جس کے ثابت کرنے کےلئے عمومی رنگ کے علاوہ کسی دلیل کی ضرورت نہیں لیکن اللہ تعالیٰ جو حکیم و خبیر ہے اسنے اپنے خاص فضل سے قرآن کریم میں وفات مسیح کے متعلق قطعی فیصلہ فرما دیا ہے ۔

We recommend Firefox for better fonts view.