AskAhmadiyyat

مخالفین جماعت احمدیہ کی طرف سے ایک اعتراض یہ کیاجاتا ہے کہ جماعت احمدیہ کا مسلمانوں کو پھنسانے کا ایک طریق یہ ہے کہ احمدی ، غیر احمدیوں کو احمدی کرنے کے لئے ”استخارے کاداؤ” استعمال کرتے ہیں۔ احمدی غیر احمدیوں کو کہتے ہیں کہ تم استخارہ کر لو۔

  1. استخارہ صحیح طریق ہے
  2. استخار ہ کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا اقتباس
  3. استخارہ کی اہمیت از روئے حدیث
We recommend Firefox for better fonts view.