AskAhmadiyyat

حضرت امام حسن ؓ کی روایت

 الطبقات الکبریٰ  لابن سعد کی تیسری جلد میں حضرت علیؓ کی وفات کے حالات میں حضرت امام حسن ؓسے روایت کی گئی ہے کہ آپؓ نے فرمایا:۔

 ”اے لوگو! آج وہ شخص فوت ہوا ہے کہ اسکی بعض باتوں کو نہ پہلے پہنچے ہیں اور نہ بعد کو آنیوالے پہنچیں گے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسے جنگ کے لئے بھیجتے تھے تو جبرائیل اسکے داہنے طرف ہو جاتے تھے اور میکائیل بائیں طرف۔پس وہ بلا فتح حاصل کئے واپس نہیں ہوتا تھا اور اس نے سات سودرھم اپنا ترکہ چھوڑا ہے جس سے اس کا ارادہ یہ تھا کہ ایک غلام خرید ے اور وہ اس رات کو فوت ہوا ہے جس رات کو عیسیٰ بن مریم کی روح آسمان کی طرف اٹھائی گئی تھی یعنی رمضان کی ستائیسویں تاریخ کو۔‘‘

حوالہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں:۔

    We recommend Firefox for better fonts view.

    Follow by Email
    Facebook
    Twitter