AskAhmadiyyat

الشیخ الاکبر علامہ محی الدین ابن عربیؒ کا مؤقف

الشیخ الاکبر علامہ محی الدین ابن عربیؒ (560۔638ھ)فرماتے ہیں:۔

”حضرت مسیح ؑ  کا رفع دراصل ان کے روح کے عالم سفلی سے جدا ہو کر عالم علوی میں قرار پکڑنے کا نام ہے‘‘۔

(تفسیر القرآن از علامہ ابن عربیؒ جلد اوّل صفحہ296 بیروت)

    We recommend Firefox for better fonts view.

    Follow by Email
    Facebook
    Twitter