AskAhmadiyyat

حضرت امام مالک ؒ کا عقیدہ

مشہور و معروف بزرگ مالکی مسلک کے پیشوا حضرت امام مالک ؒ (90ھ تا179ھ)کے متعلق لکھا ہے:

   ’’وَالْاَکْثرُ اَنَّ عِیْسٰی لَمْ یَمُتْ وَقَالَ مَالِکٌ مَاتَ‘‘

 (مجمع بحار الانوارجلد اول صفحہ 286 از علامہ شیخ محمد طاہر زیر مادہ حکم مطبع لمنشی نول کشور)

یعنی اکثر لوگ کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام نہیں مرے لیکن حضرت امام مالکؒ کا قول ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پا چکے ہیں۔

اصل حوالہ دیکھنے کے لئے کلک کریں۔

    We recommend Firefox for better fonts view.

    Follow by Email
    Facebook
    Twitter