AskAhmadiyyat

علامہ سید محمد رشید رضامفتی مصر کا مؤقف

علامہ سید محمد رشید رضامفتی مصر (1865ء تا 1935 ء ) مدیر رسالہ المنار مصری ، انہوں نے اپنے استاد مفتی مصر محمد عبدہ سے علم حاصل کیا اور ”الارشاد والالدعوۃ‘‘ کالج کے پرنسپل مقرر ہوئے ۔ حکومت مصر نے ان کی قابلیت کی وجہ سے ان کو مفتی مصر مقرر کر دیا۔یہ اپنی تفسیر ”تفسیر القرآن الحکیم‘‘ میں زیر آیت اِنِّیْ مُتَوَفِّیْکَ وفاتِ مسیح کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں:۔

ترجمہ:۔                  یعنی اس آیت سے ظاہر ہے کہ اے عیسیٰ میں تجھے طبعی موت دینے والا ہوں اور طبعی موت کے بعد اپنی جناب میں ایک عزت و رفعت والی جگہ میں رکھنے ولا ہوں۔ جیسا کہ حضرت ادریس علیہ السلام کے بارے میں فرمایا کہ ہم نے اسے عزت والے مقام پر جگہ دی۔

 (تفسیر القرآن الحکیم الشہیربتفسیر المنار از علامہ محمد رشید رضا زیر آیت انی متوفیک المجلد الثالث صفحہ316)

    We recommend Firefox for better fonts view.

    Follow by Email
    Facebook
    Twitter