AskAhmadiyyat

سر سید احمد خان صاحب کا مؤقف

   مسلمانانِ برصغیر کے عظیم راہنماسرسید احمد خان صاحب (1817ء تا1898ء)بانی ٔ  مسلم یونیورسٹی علی گڑھ تحریر فرماتے ہیں:۔

 ” قرآن مجید میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات کے متعلق چار جگہ ذکر آیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر چونکہ علماء اسلام نے بہ تقلید بعض فرق نصاریٰ کے قبل اس کے کہ مطلب قرآن مجید پر غور کریں یہ تسلیم کر لیا تھا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام زندہ آسمان پر چلے گئے ہیں اس لیے انہوں نے ان آیتوں کے بعض الفاظ کو اپنی غیر محقق تسلیم کے مطابق کرنے کی بے جا کوشش کی ہے۔‘‘

(تفسیر القرآن مع تحریر فی اصول التفسیر از سر سید احمد خان صاحب تفسیر سورۃ آل عمران حصہ دوم صفحہ41،43)

    We recommend Firefox for better fonts view.

    Follow by Email
    Facebook
    Twitter