AskAhmadiyyat

ایک اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام میں جب شروع دعویٰ سے نبیوں کی تمام شرائط پائی جاتی تھیں تو آپ انکار کیوں کرتے رہے۔ اور بعد میں انہی شرائط پر نبوت کا دعویٰ بھی کیا توبعد میں وہ کونسی باتیں پیدا ہو گئیں جن کی بناء پر نبی ہونے کا دعویٰ کیا۔

  1. جماعت احمدیہ کے دوسرے خلیفہ حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب رضی اللہ عنہ کے الفاظ میں جواب
We recommend Firefox for better fonts view.