مارچ 25, 2023

Ask Ahmadiyyat

  • جماعت احمدیہ کے عقائد
    • ذات باری تعالیٰ
    • قرآن مجید
    • شان خاتم الانبیاء
    • ہمارا مذہب اور عقیدہ
    • جماعت احمدیہ کی خدمات
  • حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی ذات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں پر اعتراضات
    • متفرق اعتراضات
  • خلافت احمدیہ
    • سوانح خلفاء احمدیّت
      • حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ
    • اعتراضات
  • وفات مسیحؑ
    • وفات مسیح ؑاز قرآن کریم
    • وفات مسیحؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • وفات مسیح ؑاز اقوال بزرگان سلف
    • واقعہ صلیب اور اس کی حقیقت
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از قرآن کریم
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از احادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق اموربابت وفات مسیح ناصری
  • ختم نبوت
    • اجرائے وحی و الہام
      • اجرائے وحی و الہام از قرآن کریم
      • اجرائے وحی و الہام از احادیث نبویہ ﷺ
      • اجرائے وحی و الہام از بزرگان سلف
      • متفرق امور بابت وحی و الہام
    • امکان نبوت از قرآن کریم
    • امکان نبوت از احادیث نبویہ ﷺ
    • امکان نبوت از اقوال بزرگان سلف
    • تردید انقطاع نبوت از روئے قرآن کریم
    • تردید انقطاع نبوت ازاحادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق امور بابت ختم نبوت
  • صداقت حضرت مسیح موعود
    • صداقت حضرت مسیح موعود ؑ از قرآن کریم
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از بزرگان سلف
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از صحف سابقہ
    • متفرق امور بابت صداقت حضرت مسیح موعودؑ
  • حوالہ جات
  • ویڈیوز
    • وفات مسیح
    • ختم نبوت
    • وحی و الہام
    • صداقت حضرت مسیح موعود
    • حضرت مسیح موعودؑ پر اعتراضات
    • نظام جماعت پر اعتراضات
    • مسئلہ کفرو اسلام اور جماعت احمدیہ
    • متفرق اعتراضات
  • دلائل از قرآن کریم
  • دلائل از احادیث
  • دلائل از سلف
  • واقعہ صلیب
  • تردید حیات مسیح از قرآن کریم
  • تردید حیات مسیح از احادیث
  • متفرّق امور
  • امکان نبوّت از قرآن کریم
  • امکان نبوّت از احادیث
  • امکان نبوّت از سلف
  • تردید انقطاع نبوّت از قرآن کریم
  • تردید انقطاع نبوّت از احادیث
  • متفرّق امور
  • دلائل از قرآن کریم
  • دلائل از احادیث
  • دلائل از سلف​
  • دلائل از صحف سابقہ
  • متفرّق امور
  • عقائد
  • خدمات
  • جماعت پر اعتراضات
  • متفرّق امور​
  • سیرت و سوانح
  • دعویٰ
  • تعلیم
  • عشق رسول ﷺ
  • ضرورت امام
  • اعتراضات بر۔۔
  • الہامات
  • ذات
  • تحریرات
  • پیشگوئیاں
  • متفرّق اعتراضات
  • سوانح خلفاء احمدیّت
  • اعتراضات

تعارف

جماعت احمدیہ کے قیام کے وقت سے ہی مخالفین نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ و السلام کی ذاتِ بابرکات اور جماعت کے عقائد پر قسماقسم کے اعتراضات کرنے شروع کردیئے تھے۔اور یہ سلسلہ اب تک جاری و ساری ہے۔اب ان اعتراضات میں حضور اقدس کے خلفاء اور نظامِ جماعت کو بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ان اعتراضات کا بڑا حصہ دروغ گوئی اور جھوٹ پر مبنی ہوتا ہے۔اسی طرح بہت سارے اعتراضات حضور اقدس یا آپ کے خلفاء کی تحریرات کوبغیر سیاق و سباق کے پیش کرنے کے کردیےجاتے ہیں، جس سے معترض کی بد نیتی ظاہر ہوتی ہے۔بعض اعتراضات کا تعلق عالمِ خواب سے ہوتا ہے، جبکہ بعض نہایت ظالمانہ ذاتی حملوں پر مشتمل ہوتے ہیں، جن کو پڑھنے سے ہی معترض کی اپنی روحانی گندگی ظاہر و باہر ہوجاتی ہے۔ جو اعتراضات حضور اقدس کی زندگی میں ہوئے ان کے جوابات حضور اقدس نے اپنی کتب، اشتہارات، مکتوبات، اور ملفوظات میں عطا فرمائے، اور حضور اقدس کے بعد خلفاء کرام اور جماعت احمدیہ کے علماء نے اس سلسلہ کو جاری رکھا اور جماعت احمدیہ پر ہونے والے تمام اعتراضات کے جوابات پیش کئے۔ان جوابات کو عقلی اور نقلی دلائل سے مزّین کیا اور صاف دل والوں کے لئے ان کو قبول کرنے کے سوا کوئی راہ نہ چھوڑی۔ اس ویب سائٹ کے ذریعہ یہ کوشش کی گئی ہے کہ جماعت احمدیہ اور اس کے مقدس بانی پر جو اعتراضات کئے جاتے ہیں، ان کو مع جوابات کے پیش کردیا جائے تاکہ صاف دل والے اس علمی خزینہ سے استفادہ کرسکیں۔والسلام علیٰ من اتبع الھدیٰ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال یا اعتراض ہو تو اس ویب سائٹ کے ذریعے   رابطہ کر سکتے ہیں۔ جزاکم اللہ احسن الجزاء

[email protected] | © 2021 | پرائیویسی پالیسی