جون 10, 2023

Ask Ahmadiyyat

  • جماعت احمدیہ کے عقائد
    • ذات باری تعالیٰ
    • قرآن مجید
    • شان خاتم الانبیاء
    • ہمارا مذہب اور عقیدہ
    • جماعت احمدیہ کی خدمات
  • حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی ذات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں پر اعتراضات
    • متفرق اعتراضات
  • خلافت احمدیہ
    • سوانح خلفاء احمدیّت
      • حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ
    • اعتراضات
  • وفات مسیحؑ
    • وفات مسیح ؑاز قرآن کریم
    • وفات مسیحؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • وفات مسیح ؑاز اقوال بزرگان سلف
    • واقعہ صلیب اور اس کی حقیقت
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از قرآن کریم
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از احادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق اموربابت وفات مسیح ناصری
  • ختم نبوت
    • اجرائے وحی و الہام
      • اجرائے وحی و الہام از قرآن کریم
      • اجرائے وحی و الہام از احادیث نبویہ ﷺ
      • اجرائے وحی و الہام از بزرگان سلف
      • متفرق امور بابت وحی و الہام
    • امکان نبوت از قرآن کریم
    • امکان نبوت از احادیث نبویہ ﷺ
    • امکان نبوت از اقوال بزرگان سلف
    • تردید انقطاع نبوت از روئے قرآن کریم
    • تردید انقطاع نبوت ازاحادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق امور بابت ختم نبوت
  • صداقت حضرت مسیح موعود
    • صداقت حضرت مسیح موعود ؑ از قرآن کریم
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از بزرگان سلف
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از صحف سابقہ
    • متفرق امور بابت صداقت حضرت مسیح موعودؑ
  • حوالہ جات
  • ویڈیوز
    • وفات مسیح
    • ختم نبوت
    • وحی و الہام
    • صداقت حضرت مسیح موعود
    • حضرت مسیح موعودؑ پر اعتراضات
    • نظام جماعت پر اعتراضات
    • مسئلہ کفرو اسلام اور جماعت احمدیہ
    • متفرق اعتراضات
صفحہ اول Aqeel (page 10)

Aqeel

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    چوہدری ظفراللہ خان صاحب اور جنازہ قائد اعظم

    اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ چوہدری ظفراللہ خان صاحب سابق وزیر خارجہ پاکستان نے قائد اعظم کی نماز جنازہ میں شرکت نہیں کی۔ حضرت چوہدری ظفر اللہ خان صاحب کا جواب ہم قارئین کو حضرت چوہدری ظفر اللہ خان صاحب کا جواب سناتے ہیں: ”میں اصل نماز جنازہ میں شریک نہیں ہوا ۔ لیکن میں جنازے کے جلوس کے ساتھ تھا۔ یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ نماز جنازہ مرحوم مولانا شبیر احمد عثمانی نے پڑھائی تھی۔ جن کے خیال کے مطابق…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: جماعت کا نام احمدی کیوں رکھا؟

    ایک مولوی صاحب حضرت مسیح موعود ؑ کی خدمت میں آئے اور انہوں نے سوال کیا کہ خدا تعالیٰ نے ہمارا نام مسلمان رکھا ہے۔ آپ نے اپنے فرقہ کا نام احمدی کیوں رکھا ہے؟ یہ بات ھُوَ سَمّٰکُمُ الْمُسْلِمِیْنَ(الحج : 79) کے برخلاف ہے۔ جواب اس کے جواب میں حضرت مسیح موعودؑ نے فرمایا : ’’اسلام بہت پاک نام ہے اور قرآن شریف میں یہی نام آیا ہے۔ لیکن جیسا کہ حدیث شریف میں آچکا ہے اسلام کے تہتّر…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: احمدی پیسے لے کر جنّت بیچتے ہیں (بہشتی مقبرہ)

    ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ احمدی پیسے لے کرجنت کا وعدہ دیتے ہیں جس کے لئے انہوں نے ایک قبرستان ، بہشتی مقبرہ ،کے نام سے بنایا ہوا ہے ۔ جواب  حضرت مسیح موعودعلیہ السلام نے اس قبرستان میں تدفین کے لئے جو شرائط مقررفرمائیں اُن میں سے چند ایک بنیادی شرائط یہ ہیں:۔ ٭’’اس قبرستان میں دفن ہونے والا متقی ہو اور محرمات سے پرہیز کرتااور کوئی شرک اور بدعت کا کام نہ کرتا ہو۔ ‘‘ ٭…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    کیا جماعت احمدیہ خود کو امّت کے معاملات سے الگ رکھا ہوا ہے؟

    ایک اعتراض بکثرت یہ کیا جاتا ہے کہ گویا احمدیوں نے خود اپنے آپ کو ایک الگ امت بنایا ہے ۔ اس لئے اگر ہم (عام مسلمان)انہیں الگ امت قراردیں اور مسلمان نہ کہیں تو ہم حق بجانب ہیں۔ بنیادی جواب جماعتِ احمدیہ کی مِلّی خدمات کا دائرئہ خدمات کے پورے سلسلہ کو گھیرے ہوئے ہے۔ چاہے یہ تبلیغی خدمات ہوں یا علمی خدمات۔ آئینی و قانونی خدمات زیرِ بحث ہوں یا قومی و سماجی وسیاسی خدمات غرض ہر پہلو…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    کیا احمدی قادیان کے جلسہ کو حج اکبر قرار دیتے ہیں؟

    ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ احمدی قادیان کے جلسہ میں شرکت کو حج اکبر کہتے ہیں ۔ جماعت احمدیہ حج بیت اللہ کو ہی حقیقی حج سمجھتی ہے جماعتِ احمدیہ اسلام کے چوتھے رکن، حج بیت اللہ کے حج کو ہی حقیقی حج سمجھتی ہے اور اسی کا قصد کرتی ہے۔ چنانچہ حضرت مسیح موعود ؑ کی طرف سے حضرت حافظ احمداللہ ؓ صاحب نے حجِّ بدل کیا۔حضرت خلیفۃ المسیح الاولؓ نے بھی بیت اللہ کا حج کیا…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    حضرت مرزا طاہر احمد ؒ کا مباہلہ کا چیلنج اور الیاس ستار

    معاندین احمدیت کی طرف سے اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ الیا س ستار سے مباہلہ کے نتیجہ میں چند ہفتے بعد ہی حضرت مرزا طاہر احمدصاحب ؒپر (نعوذباللہ) فالج کا حملہ ہو گیا جس کے نتیجے میں آپؒ 19اپریل2003میں فوت ہو گئے۔جھوٹے کا سچے کی زندگی میں وفات پا جانا ہی اس کے کذب پر دلیل ہے۔ مختصر جواب حضرت خلیفۃالمسیح الرابع رحمہ اللہ نے مباہلہ کے حقیقی مفہوم کو مد نظر رکھتے ہوئے آیات قرانی کی روشنی میں 1988ء…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: سلف صالحین کے نزدیک خلافت علی منھاج نبوت سے مراد سیدنا عمر بن عبدالعزیزؒ کا دور ہے۔

    سلف صالحین نے ظلم و جبر کی بادشاہت کے بعد خلافت علی منھاج نبوت سے سیدنا عمر بن عبدالعزیزؒ کا دور مراد لیا ہے۔ حدیث جس میں خلافت کا ذکر ہے اعتراض:۔ سلف صالحین نے ظلم و جبر کی بادشاہت کے بعد خلافت علی منھاج نبوت سے سیدنا عمر بن عبدالعزیزؒ کا دور مراد لیا ہے۔ حدیث:آنحضرت ﷺ نے فرمایا :۔ تم میں نبوت رہے گی جب تک اللہ چاہے گا کہ رہے۔ پھر اللہ اسے اٹھا لے گا جب چاہے…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    جماعت احمدیہ مبائعین اور غیر مبائعین (لاہوری جماعت)میں کیا فرق ہے؟

    جماعت احمدیہ مبائعین اور غیر مبائعین (لاہوری جماعت)میں کیا فرق ہے؟ جواب بیان فرمودہ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ حضرت خلیفۃ المسیح الرابع  نے مورخہ 2جون 1991ء کو ریڈیو اپار سرینام سے ’’جماعت احمدیہ قادیان اور لاہور ی جماعت میں کیا فرق ہے ؟‘‘کے موضوع پر لائیو خطاب فرمایا ۔ اس خطاب کے لئے نصف گھنٹے کا وقت مقرر تھا مگر خطاب کے دوران انتظامیہ نے دس منٹ کا وقت بڑھا دیا اور حضور نے 40 منٹ تک…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    مجلس انتخاب خلافت ۔ ایک سوال کا جواب

    ایک سائل نے سیدنا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ کے ایک فرمان جو ممبران مجلس انتخاب خلافت کی فہرست کے حوالے سے ہے کو پیش کرکے سوال کیا ہے کہ 1956 ء کے بعد سے آج تک سیدنا حضرت مصلح موعود ؓ کے واضح ارشادات کے باوجود ابتک مناسب درستیاں کیوں نہیں کی گئیں ۔ جواب    اس حوالے سے عرض ہے کہ سائل جنہوں نے اپنی شناخت کو واضح نہیں کیا ، کو شاید علم نہیں کہ 1956…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    عبارت ’’مجھے خدا سے ایک نہانی تعلق ہے‘‘ پر اعتراض کا جواب

    حضرت مسیح موعود ؑ کی ایک تحریر اور قاضی یار محمد صاحب کی ایک تحریرپر گندہ دہن اور سوچ کے حامل معاندین کی جانب سے اعتراض کیا جاتا ہے۔ حضرت مسیح موعود ؑ کی عبارت ’’مجھے خدا سے ایک نہانی تعلق ہے‘‘پر اعتراض کا جواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں : ’’مجھے خدا سے ایک نہانی تعلق ہے جو قابلِ بیان نہیں ‘‘ (براہین احمدیہ حصہ پنجم روحانی خزائن جلد21۔ صفحہ80-81) اسی سے متعلق ایک اعتراض قاضی یار…

  • First
  • ...
  • «
  • 9
  • 10
  • 11
  • »
  • 20
  • 30
  • ...
  • Last

ٹیگز

اللہ اللہ تعالیٰ الوہیت تحریف تحریف قرآن ترجمہ تفسیر توحید حفاظتِ قرآن حیات مسیح خالق خدا خدا تعالیٰ ذات باری تعالیٰ ربوبیت قادیانی قرآن قدرت قرآن مجید ناسخ منسوخ وفات مسیح

[email protected] | © 2021 | پرائیویسی پالیسی