AskAhmadiyyat

مقدس مقامات (مکہ و مدینہ )کی توہین کا الزام

حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ؓکی مندرجہ ذیل عبارت پر مکہ و مدینہ کی توہین کا الزام عائد کیا جاتا ہے :’’حضرت مسیح موعودؑ نے اس کے متعلق بڑا زور دیا ہے ۔اور فرمایا ہے ۔کہ جو باربار یہاں نہیں آتے مجھے ان کے ایمان کا خطرہ ہے پس جو قادیاں سے تعلق نہیں رکھے گا وہ کا ٹا جائے گا ۔تم ڈرو کہ تم میں سے نہ کوئی کاٹا جائے پھر یہ تازہ دودھ کب تک رہے گا ۔آخر ماؤں کا دودھ بھی سوکھ جایا کرتا ہے کیا مکہ اور مدینہ کی چھاتیوں سے یہ دودھ سوکھ گیا کہ نہیں ؟‘‘ (حقیقۃ الرؤیا صفحہ 146)

We recommend Firefox for better fonts view.

Follow by Email
Facebook
Twitter