AskAhmadiyyat

حضرت مسیح موعود ؑ کے الہامات اور پیشگوئیوں پر اعتراضات

حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے میرعباس علی صاحب لدھیانوی کا ذکر بالخیراپنی کتاب ”ازالہ اوہام“ میں بیعت کرنے والوں کی جماعت میں کیا۔بعد میں وہ بعض موسوسین کے وسوسہ اندازی سے سخت لغزش میں آگئے بلکہ جماعت اعداء میں داخل ہوگئے حالانکہ ان کے متعلق، جب وہ مخلصین کی جماعت میں شامل تھے ،حضرت مسیح موعودؑ کو الہام ہوا تھا کہ اَصْلُھَا ثَابِتٌ وَ فَرْعُھَا فِی السَّمَاءِ۔

We recommend Firefox for better fonts view.

Follow by Email
Facebook
Twitter