AskAhmadiyyat

حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں :۔ ’’پس قرآن شریف میں جس کا نام خاتم الخلفاء رکھا گیا ہے اسی کا نام احادیث میں مسیح موعود رکھا گیا ہے اور اسی طرح سے دونوں ناموں کے بارے میں جتنی پیشگوئیاں ہیں وہ ہمارے ہی متعلق ہیں‘‘۔ )ملفوظات جلد 5 صفحہ 554( اس بات پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ یہ بات قرآن میں کہیں نہیں لکھی۔

  1. حضرت مسیح موعودؑنے سورۃ النور کی آیت سے خاتم الخلفاء کا ثبوت دیا ہے
We recommend Firefox for better fonts view.