AskAhmadiyyat

حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپ بہت سی بیماریوں میں مبتلا تھے۔جب آپؑ پریہ اعتراض ہوا تو اپنے آپ پر” دو زرد چادروں میں مسیح موعود کے نزول “والی حدیث چسپاں کرلی اور اس کی اپنی طرف سے تاویل کرکے دو زرد چادروں سے دو بیما ریاں مراد لے لیں۔

  1. زرد چادر سے مراد بیماری لینا تعبیر کرنے والوں کے نزدیک مسلم ہے
    We recommend Firefox for better fonts view.