AskAhmadiyyat

اعتراض کیا جاتا ہے کہ سورۃ زخرف میں یہ آیت موجود ہےوَاِنَّہُ لَعِلْمٌ لِّلسَّاعَۃِ فَلَا تَمْتَرُنَّ بِھَا یعنی وہ قیامت کے وجود پر نشان ہے سو تم باوجودموجود ہونے نشان کے قیامت کے بارے میں شک مت کرو۔نشان سے مراد حضرت عیسیٰ ہیں جو قیامت کے قریب نازل ہوں گے اور اس آیت سے اُن کانازل ہونا ثابت ہوتاہے۔

  1. جواب از حضرت مسیح موعود علیہ السلام
    We recommend Firefox for better fonts view.