بعض لوگوں کی طرف سے یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ مسیح موعود کے آنے کا ذکر قرآن میں کہیں نہیں ہے ۔ اس لئے مسیح موعود کے آنے کا عقیدہ باطل ہے ۔ جواب پیش فرمودہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام