AskAhmadiyyat

حضرت مسیح موعودؑ فرماتے ہیں ’’ اگر قرآن نے میرا نام ابن مریم نہیں رکھا تو میں جھوٹا ہوں ‘‘۔(تحفۃ الندوہ۔رخ جلد19ص98) اس پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ قرآن کریم نے کہیں آپؑ کا نام ابن مریم نہیں رکھا۔

  1. حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات کے ذریعہ جواب کہ کلام اللہ میں آپؑ کا نام ابن مریم رکھا گیا ہے
We recommend Firefox for better fonts view.