AskAhmadiyyat

قرآن مجید میں ہےوَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنْبَغِي لَهُ(یٰسٓ:70)اور ہم نے اس کو شعر نہیں سکھایا اور نہ ہی یہ اس کے شایان شان ہے ۔نیزوَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ (الشعراء:225)اور شاعر وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی گمراہ لوگ پیروی کرتے ہیں ۔اس لیے نبی شاعر نہیں ہوتا۔ مرزا صاحب شاعر تھے۔

  1. شاعر کی بنیادی تعریف
  2. وَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنْبَغِي لَهُ سے قرآن کی کیا مراد ہے
  3. آنحضرت ﷺ کے اشعار
  4. زبور کلیتًا اشعار پر مشتمل ہے ۔
  5. حضرت مسیح موعود ؑ کا اپنے اشعار کے بارے میں شعر اور الہام
We recommend Firefox for better fonts view.