AskAhmadiyyat

بنیادی جواب

اللہ تعالیٰ یقیناً ہر چیز پر قادر ہے ۔ وہ جو چاہے کرتا ہے مگر وہ اپنے بنائے ہوئے اصولوں کے خلاف نہیں کرتا۔ قرآن کریم کی آیت کریمہ ہے کہ لَنْ  تَجِدَ لِسُنَّۃِ اللّٰہِ تَبْدِیْلًا۔(فاطر:44)یعنی تو ہر گز اللہ  کی سنت میں تبدیلی نہیں پائے گا۔  زندہ جسم سمیت کسی انسان کو اتنی دیر تک آسمان پر بٹھائے رکھنا اسکی سنت نہیں۔اسکے برعکس ہر انسان کے جسم پر موت وارد کرنا اسکی سنت ہے ۔یہی حال حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ہے ۔

    We recommend Firefox for better fonts view.