جولائی 17, 2025

Ask Ahmadiyyat

  • جماعت احمدیہ کے عقائد
    • ذات باری تعالیٰ
    • قرآن مجید
    • شان خاتم الانبیاء
    • ہمارا مذہب اور عقیدہ
    • جماعت احمدیہ کی خدمات
  • حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی ذات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں پر اعتراضات
    • متفرق اعتراضات
  • خلافت احمدیہ
    • سوانح خلفاء احمدیّت
      • حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ
    • اعتراضات
  • وفات مسیحؑ
    • وفات مسیح ؑاز قرآن کریم
    • وفات مسیحؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • وفات مسیح ؑاز اقوال بزرگان سلف
    • واقعہ صلیب اور اس کی حقیقت
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از قرآن کریم
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از احادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق اموربابت وفات مسیح ناصری
  • ختم نبوت
    • اجرائے وحی و الہام
      • اجرائے وحی و الہام از قرآن کریم
      • اجرائے وحی و الہام از احادیث نبویہ ﷺ
      • اجرائے وحی و الہام از بزرگان سلف
      • متفرق امور بابت وحی و الہام
    • امکان نبوت از قرآن کریم
    • امکان نبوت از احادیث نبویہ ﷺ
    • امکان نبوت از اقوال بزرگان سلف
    • تردید انقطاع نبوت از روئے قرآن کریم
    • تردید انقطاع نبوت ازاحادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق امور بابت ختم نبوت
  • صداقت حضرت مسیح موعود
    • صداقت حضرت مسیح موعود ؑ از قرآن کریم
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از بزرگان سلف
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از صحف سابقہ
    • متفرق امور بابت صداقت حضرت مسیح موعودؑ
  • حوالہ جات
  • ویڈیوز
    • وفات مسیح
    • ختم نبوت
    • وحی و الہام
    • صداقت حضرت مسیح موعود
    • حضرت مسیح موعودؑ پر اعتراضات
    • نظام جماعت پر اعتراضات
    • مسئلہ کفرو اسلام اور جماعت احمدیہ
    • متفرق اعتراضات
صفحہ اول Aqeel (page 28)

Aqeel

  • Aqeel 16 نومبر 2020
    0 2

    صحابہ کا پہلا اجماع حضرت عیسیٰ ؑ کی وفات پر تھا

    آنحضرت ﷺ کی وفات کے بعد صحابہ کرام کا سب سے پہلا اجماع حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات پر ہوا ۔ کئی صحابہ نے شدت محبت اور غم کی وجہ سے حضور ﷺ کو وفات یافتہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ تب حضرت ابوبکر ؓ تشریف لائے اور سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 145 تلاوت فرمائی ۔ مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوْلٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُل یعنی محمد ؐ صرف ایک رسول ہیں۔ اور ان سے پہلے سب…

  • Aqeel 16 نومبر 2020
    0 4

    اسرائیلی مسیح اور محمدی مسیح کے حلیے میں فرق

    حضرت مسیح موعودعلیہ السلام  بیان فرماتے ہیں: ’’ہمارے ہادی اور سیّد مولیٰ جناب ختم المرسلین نےمسیح اوّل اور مسیح ثانی میں مابہ الامتیاز قائم کرنے کے لئے۔۔۔ ظاہر فرمایا ہے کہ مسیح اوّل اور مسیح ثانی کے حلیہ میں بھی فرق بیّن ہو گا۔چنانچہ مسیح اوّل کا حلیہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کو معراج کی رات میں نظر آیا وہ یہ ہے کہ درمیانہ قد اور سرخ رنگ اور گھنگروالے بال اور سینہ کشادہ ہے دیکھو صحیح…

  • Aqeel 16 نومبر 2020
    0 3

    امت محمدیہ کا امام امت محمدیہ میں سےہی ہو گا

    آنحضرت ﷺ نے جہاں امت محمدیہ میں مسیح موعود کی خبر دی ہے وہاں ساتھ ہی فرمایا اِمَامُکُمْ مِنْکُمْ (حوالہ) تم میں سے تمہارا امام ہوگا۔ (بخاری کتاب الانبیاء باب نزول عیسیٰ) صحیح مسلم کی روایت اس کی مزید وضاحت کرتی ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا اَمَّکُمْ مِنْکُمْ تمہاری امامت کرے گا اور تم میں سے ہوگا۔ (مسلم کتاب الایمان باب بیان نزول عیسیٰ) حضور ﷺ نے فرمایا حضرت موسیٰ نے دعا کی کہ اے رب مجھ کو امت…

  • Aqeel 16 نومبر 2020
    0 3

    حضرت عیسیٰ ؑ کی فلسطین سے ہجرت

    حضور ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ ؑ کی طرف وحی کی کہ اے عیسیٰ ایک جگہ سے دوسری جگہ کی طرف نقل مکانی کرتا رہ تاکہ کوئی تجھے پہچان کر دکھ نہ دے ‘‘ (کنزالعمال جلد 3صفحہ 158) اصل حوالہ یہاں دیکھیں حضور ﷺ نے فرمایا: حضرت عیسیٰ ؑ ہمیشہ سیروسیاحت کیا کرتے تھے اور جہاں شام پڑتی تھی جنگل کی سبزیاں کھاتے اور خالص پانی پیتے تھے۔ (کنزالعمال جلد 2صفحہ 71)

  • Aqeel 16 نومبر 2020
    0 8

    اگر موسیٰ و عیسیٰ علیھم السلام زندہ ہوتے

     لَوْ کَانَ مُوْسیٰ وَ عِیْسیٰ حَیَّیْنِ لَمَا وَسِعَھُمَا اِلَّا اِتَّبَاعِیْ ترجمہ :۔اگر حضرت موسیٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے بغیرچارہ نہ ہوتا ۔ (الیواقیت والجواہر جلد 2 صفحہ 20 از علامہ عبدالوہاب شعرانی)  لَوْ کَانَ مُوْسیٰ وَ عِیْسیٰ حَیَّیْنِ لَمَا وَسِعَھُمَا اِلَّا اِتَّبَاعِیْ ترجمہ :۔ اگر حضرت موسیٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ زندہ ہوتے تو انہیں میری پیروی کے بغیرچارہ نہ ہوتا ۔ (تفسیر القرآن العظیم ۔الجزء الاول صفحہ 378)

  • Aqeel 16 نومبر 2020
    0 4

    حضرت عیسیٰ ؑ کی عمر 120سال تھی

    حضرت عیسی ٰ علیہ السلام کو قرآن کریم نے متعدد آیات میں وفات یافتہ قرار دیا ہے ۔ اور آنحضرت ﷺ اور آپ ؐ کے صحابہؓ  کا یہی عقیدہ تھا۔ حضرت بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں: ’’مجھے کوئی ایک ہی حدیث ایسی دکھلاؤ کہ جو صحیح ہو اور جو مسیح کا خاکی جسم کے ساتھ زندہ اٹھایا جانا اور اب تک آسمان پر زندہ ہونا ثابت کرتی ہو اور تواتر کی حد تک پہنچی ہو اور اس مقدار ثبوت تک…

  • متفرق اموربابت وفات مسیح ناصری
    Aqeel 16 نومبر 2020
    0 5

    وفاتِ مسیح ناصری سے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک جامع تحریر

    ’’چند مولویوں کو حضرت اقدس علیہ السلام نے ایک تحریر لکھ کر دی کہ آپ کیوں مسیح کی وفات کے قائل ہیں؟ حضور ؑ کی وہ تحریر درج ذیل کی جاتی ہے: بسم ا ﷲالرحمٰن الرحیم نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم وجوہ مفصلہ ذیل ہیں جن کی رو سے میں حضرت عیسیٰ ؑکو فوت شدہ قرار دیتا ہوں۔ (1) قرآن شریف میں حضرت عیسیٰ ؑکی نسبت یہ آیات ہیں۔ يَا عِيسَى إِنِّي مُتَوَفِّيكَ وَرَافِعُكَ إِلَيَّ (آل عمران: 56) (ترجمہ از ناقل:اے…

  • Aqeel 16 نومبر 2020
    0 2

    حدیث ’’اٰخِرُ الْاَنْبِیَاءِ‘‘ نیز حدیث ’’لا نبی بعدی‘‘ اور ختم نبوّت

    حضرت مصلح موعود ؓ فرماتے ہیں :۔ ’’افسوس کہ یہ لوگ آخر الانبیاء تو دیکھتے ہیں ، مگر مسلم کی حدیث میں جو اس کے ساتھ ہی وَاِنَّ مَسْجِدیْ اٰخِرُ الْمَسَاجِدِ (مسلم کتاب الحج۔ باب فضل الصلوٰۃ بمسجدی مکۃ والمدینۃ)آیا ہے اسے نہیں دیکھتے۔ اگرفَاِنِّیْ اٰخِرُ الْاَنْبِیَاءِ کے معنی ہیں کہ آپؐ کے بعد کسی قسم کا نبی نہیں تو وَاِنَّ مَسْجِدیْ اٰخِرُ الْمَسَاجِدِ کے بھی یہ معنی ہوں گے کہ مسجد نبوی کے بعد کوئی مسجد نہیں بنوائی جا سکتی ، لیکن وہی…

  • Aqeel 16 نومبر 2020
    0 3

    ’’خاتم الاولاد‘‘ کے اعتراض کے دیگر جوابات

    مخالفین اکثر مسئلہ ختم نبوت کے متعلق مباحثات اور مناظرات میں قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کے دلائل قاطعہ کی تاب نہ لا کر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتاب تریاق القلوب سے لفظ ’’خاتم الاولاد‘‘کی آڑ لے کر یہ کہہ دیا کرتے ہیں ۔ کہ چونکہ مرزا صاحب نے اپنے آپ کو اس کتاب میں خاتم الاولاد لکھا ہے ۔ اور آپ کے بعد آپ کے والدین کے گھر کوئی بچہ پیدا نہیں ہوا ۔ اس لئے خاتم…

  • Aqeel 16 نومبر 2020
    0 2

    ’’خاتم الاولاد‘‘ کے اعتراض کا جواب از تحریرات حضرت مسیح موعودؑ

    معترضہ حوالہ ’’میرے ساتھ ایک لڑکی پیدا ہوئی ، جس کا نام جنت تھا اور پہلے وہ لڑکی پیٹ میں سے نکلی تھی اور بعد اس کے میں نکلا تھا۔ اور میرے بعد میرے والدین کے گھر میں اور کوئی لڑکی یا لڑکا نہیں ہوا اور میں ان کے لیے خاتم الاولاد تھا‘‘۔ (تریاق القلوب ۔رخ جلد 15، صفحہ 479 ) جواب : معترضہ حوالہ سے کچھ سطور قبل اس کا جواب موجود ہے ۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں :۔…

  • First
  • ...
  • 10
  • 20
  • «
  • 27
  • 28
  • 29
  • »
  • ...
  • Last

ٹیگز

اللہ اللہ تعالیٰ الوہیت تحریف تحریف قرآن ترجمہ تفسیر توحید حفاظتِ قرآن حیات مسیح خالق خدا خدا تعالیٰ ذات باری تعالیٰ ربوبیت قادیانی قرآن قدرت قرآن مجید ناسخ منسوخ وفات مسیح

[email protected] | © 2021 | پرائیویسی پالیسی