مارچ 25, 2023

Ask Ahmadiyyat

  • جماعت احمدیہ کے عقائد
    • ذات باری تعالیٰ
    • قرآن مجید
    • شان خاتم الانبیاء
    • ہمارا مذہب اور عقیدہ
    • جماعت احمدیہ کی خدمات
  • حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی ذات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں پر اعتراضات
    • متفرق اعتراضات
  • خلافت احمدیہ
    • سوانح خلفاء احمدیّت
      • حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ
    • اعتراضات
  • وفات مسیحؑ
    • وفات مسیح ؑاز قرآن کریم
    • وفات مسیحؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • وفات مسیح ؑاز اقوال بزرگان سلف
    • واقعہ صلیب اور اس کی حقیقت
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از قرآن کریم
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از احادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق اموربابت وفات مسیح ناصری
  • ختم نبوت
    • اجرائے وحی و الہام
      • اجرائے وحی و الہام از قرآن کریم
      • اجرائے وحی و الہام از احادیث نبویہ ﷺ
      • اجرائے وحی و الہام از بزرگان سلف
      • متفرق امور بابت وحی و الہام
    • امکان نبوت از قرآن کریم
    • امکان نبوت از احادیث نبویہ ﷺ
    • امکان نبوت از اقوال بزرگان سلف
    • تردید انقطاع نبوت از روئے قرآن کریم
    • تردید انقطاع نبوت ازاحادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق امور بابت ختم نبوت
  • صداقت حضرت مسیح موعود
    • صداقت حضرت مسیح موعود ؑ از قرآن کریم
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از بزرگان سلف
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از صحف سابقہ
    • متفرق امور بابت صداقت حضرت مسیح موعودؑ
  • حوالہ جات
  • ویڈیوز
    • وفات مسیح
    • ختم نبوت
    • وحی و الہام
    • صداقت حضرت مسیح موعود
    • حضرت مسیح موعودؑ پر اعتراضات
    • نظام جماعت پر اعتراضات
    • مسئلہ کفرو اسلام اور جماعت احمدیہ
    • متفرق اعتراضات
صفحہ اول Aqeel

Aqeel

  • Aqeel 8 جنوری 2021
    0 8

    ہمارا مذہب اور عقیدہ

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ”میں کھول کر کہتا ہوں اور یہی میرا عقیدہ اور مذہب ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اتباع اور نقش قدم پر چلنے کے بغیر انسان کوئی روحانی فیض اور فضل حاصل نہیں کر سکتا‘‘۔ (ملفوظات۔ جلد4۔ صفحہ543تا544) ”آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں اور قرآن شریف خاتم الکتب۔ اب کوئی اور کلمہ یا کوئی اور نماز نہیں ہو سکتی۔ جو کچھ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا…

  • Aqeel 8 جنوری 2021
    0 0

    حضرت بانیٔ جماعت احمدیہ کاعشق رسول ﷺ – آپؑ کی تحریرات اور آپؑ کے واقعات کی روشنی میں

    ذیل میں حضرت بانیٔ سلسلہ احمدیہ علیہ السلام کی تحریرات سے کچھ اقتباس پیش ہیں ۔یہ تحریرات آپؑ کی  متفرق کتب سے لی گئی ہیں۔ ان اقتباسات سے ہر شخص کو معلوم ہو سکتا ہے کہ حضرت بانیٔ سلسلہ احمدیہ علیہ السلام اور احمدی کس محبت ،کس خلوص،کس عقیدت اور کس یقین و وثوق سے سید ولد آدم حضرت محمد مصطفیٰ  ﷺ کو خاتم النبیین اور تمام آدم زادوں سے افضل و اولیٰ  مانتے ہیں ۔ان تحریرات کی روشنی میں…

  • Aqeel 8 جنوری 2021
    0 0

    جماعت احمدیہ پر لگائے جانے والے تحریف قرآن کے الزام پر ایک طائرانہ نظر

    پاکستان میں جماعت احمدیہ کے خلاف فتنہ انگیزی کو ہوا دینے کے لیے کئی طرح کے اعتراضات کو بنیاد بنایا جاتا ہے۔ آج کل جس اعتراض کا بہانہ بنا کر جماعت احمدیہ کے لٹریچر پر پابندیاں لگانے اور پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے وہ یہ ہے کہ نعوذ باللہ من ذالک جماعت احمدیہ تراجم قرآن کریم میں تحریف کی مرتکب ہوئی ہے۔ اس الزام کو سن کر ہماری توجہ اس طرف مبذول ہوئی کہ کوئی ایسا ترجمۂ قرآن تلاش…

  • Aqeel 8 جنوری 2021
    0 0

    قرآن کی تحریفِ معنوی کے الزام کی حقیقت

    آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیز مہم میں الزام تراشیوں کا ایک سلسلہ جاری ہے ۔پاکستان میں جماعتی کتب پر پابندی لگانے کی وضاحت انتہائی بودے انداز میں اس طرح کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ ’’جماعت احمدیہ کی کتابیں ہم اس لئے پاکستان میں بین کر رہے ہیں کہ جماعت احمدیہ نے قرآن کریم میں تحریف کی ہے؟ بالخصوص اس کے ترجمہ و تفسیر میں تحریف کی ہے جس سے محمد ﷺ کی توہین ہوتی…

  • Aqeel 8 جنوری 2021
    0 9

    قرآنِ عظیم کی اعلیٰ و اَرفع شان حضرت بانی ٔ سلسلہ احمدیہ کی نظر میں

    ’’خاتم النبییّن کا لفظ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر بولا گیا ہے بجائے خود چاہتا ہے اور بالطبع اسی لفظ میں یہ رکھا گیا ہے کہ وہ کتاب جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی ہے وہ بھی خاتم الکتب اور سارے کمالات اس میں موجود ہوں اور حقیقت میں وہ کمالات اس میں موجود ہیں۔کیونکہ کلام الٰہی کے نزول کاعام قاعدہ اور اصول یہ ہے کہ جس قدر قوت قدسی اور کمال باطنی اس شخص…

  • Aqeel 8 جنوری 2021
    0 1

    یہود، نصاریٰ اور مسلمانوں کا نظریہ بابت وفات مسیح

    یہود کا نظریہ یہود کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ نعوذ باللہ جھوٹے تھے اس لیے انہوں نے اسے صلیب دے کر مار دیا اور انہیں بائبل کے مطابق لعنتی ثابت کر دیا کیونکہ لکھا ہے ”جو کوئی لکڑی پر لٹکایاگیا وہ لعنتی ہے‘‘ (گلتیوں 3/13) قرآن کریم ان کی تردید فرماتا ہے۔ عیسائیوں کا نظریہ عیسائی کہتے ہیں کہ اگرچہ یہودیوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صلیب تو دی تھی مگر وہ بنی آدم کے گناہوں کا کفارہ…

  • Aqeel 8 جنوری 2021
    0 1

    ثبوت وفات مسیح از سورۃ الحشر آیت 8

    مَآ اٰتٰکُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْہُ وَمَا نَھٰکُمْ عَنْہُ فَانْتَھُوْا۔ (الحشر:8) ترجمہ: اور رسول جو تمہیں عطا کرے تواسے لے لواور جس سے تمہیں روکےاُس سے رک جاؤ۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’یعنی رسول جو کچھ تمہیں علم و معرفت عطا کرے وہ لے لو اور جس سے منع کرے وہ چھوڑ دو۔ لہذا اب ہم اس طرف متوجہ ہوتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بارہ میں کیا فرمایا ہے۔ سو پہلے وہ حدیث…

  • Aqeel 8 جنوری 2021
    0 0

    ثبوت صداقت حضرت مسیح موعودؑ از سورة الحاقہ 45تا47

    وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیلِ لَاَخَذْنَا مِنْہُ بِالْیَمِیْنِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْہُ الْوَتِیْن۔ (الحاقہ :45تا47) ترجمہ:۔ اور اگر وہ بعض باتیں جھوٹے طور پر ہماری طرف منسوب کر دیتا۔تو ہم اُسے ضرور داہنے ہاتھ سے پکڑ لیتے ،پھر ہم یقیناً اس کی رگ ِ جان کاٹ ڈالتے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ’’خدا تعالیٰ قرآن شریف میں ایک شمشیر برہنہ کی طرح یہ حکم فرماتا ہے کہ یہ نبی اگر میرے پر جھوٹ بولتا اور کسی بات میں افترا…

  • Aqeel 8 جنوری 2021
    0 0

    حضرت خواجہ غلام فریدؒ کی گواہی

    سرائیکی علاقہ کے ایک مردِ باصفا برگزیدہ خدا حضرت خواجہ غلام فرید صاحب آف چاچڑاں شریف ضلع بہاولپورجو کوٹ مٹھن ضلع راجن پور میں مدفون ہیں کے مرید ، پنجاب اور سندھ میں لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں۔ وہ حضرت بانی جماعت احمدیہ کو مخاطب کر کے اپنے ایک خط میں لکھتے ہیں:۔ حضرت بانی جماعت احمدیہ کی خدمت میں حضرت خواجہ صاحب کا پہلا مکتوب ’’اے میرے عزیز ترین دوست آپ کو معلوم ہو کہ میں حصول ثواب…

  • Aqeel 8 جنوری 2021
    0 0

    خلافت احمدیہ دائمی خلافت ہے

    حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے یوم خلافت 27 مئی 2005ءکو خطبہ جمعہ ارشاد فرماتے ہوئے خلافت احمدیہ کے متعلق پھیلائی جانے والی بعض غلط فہمیوں کا ذکر فرمایا تھا اور اس جھوٹے پراپیگنڈے کو بے بنیاد ثابت کرتے ہوئے یہ پُرشوکت اعلان فرمایا تھا کہ قرآن و حدیث اور سیّدنا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تحریرات کی رو سے خلافت احمدیہ دائمی ہے اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے قیامت تک قائم…

  • 1
  • 2
  • 3
  • »
  • 10
  • 20
  • ...
  • Last

ٹیگز

اللہ اللہ تعالیٰ الوہیت تحریف تحریف قرآن ترجمہ تفسیر توحید حفاظتِ قرآن حیات مسیح خالق خدا خدا تعالیٰ ذات باری تعالیٰ ربوبیت قادیانی قرآن قدرت قرآن مجید ناسخ منسوخ وفات مسیح

[email protected] | © 2021 | پرائیویسی پالیسی