ذات باری تعالیٰ
- ذات باری تعالیٰ کا عرفان از افادات حضرت بانی سلسلہ احمدیہ- حضرت بانی ٔ سلسلہ احمدیہ اپنی کتاب ’’سُرمہ چشم آریہ‘‘ میں فرماتے ہیں: ’’کئی مقام پر قرآن شریف میں اشارات و تصریحات سے بیان ہوا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم مظہر اتم ّ الوہیت ہیں ان کا کلام خدا کاکلام اور ان کا ظہور خدا کا ظہور اور… مزید پڑھیں »
 
            