جولائی 07, 2025

Ask Ahmadiyyat

  • جماعت احمدیہ کے عقائد
    • ذات باری تعالیٰ
    • قرآن مجید
    • شان خاتم الانبیاء
    • ہمارا مذہب اور عقیدہ
    • جماعت احمدیہ کی خدمات
  • حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی ذات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں پر اعتراضات
    • متفرق اعتراضات
  • خلافت احمدیہ
    • سوانح خلفاء احمدیّت
      • حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ
    • اعتراضات
  • وفات مسیحؑ
    • وفات مسیح ؑاز قرآن کریم
    • وفات مسیحؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • وفات مسیح ؑاز اقوال بزرگان سلف
    • واقعہ صلیب اور اس کی حقیقت
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از قرآن کریم
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از احادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق اموربابت وفات مسیح ناصری
  • ختم نبوت
    • اجرائے وحی و الہام
      • اجرائے وحی و الہام از قرآن کریم
      • اجرائے وحی و الہام از احادیث نبویہ ﷺ
      • اجرائے وحی و الہام از بزرگان سلف
      • متفرق امور بابت وحی و الہام
    • امکان نبوت از قرآن کریم
    • امکان نبوت از احادیث نبویہ ﷺ
    • امکان نبوت از اقوال بزرگان سلف
    • تردید انقطاع نبوت از روئے قرآن کریم
    • تردید انقطاع نبوت ازاحادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق امور بابت ختم نبوت
  • صداقت حضرت مسیح موعود
    • صداقت حضرت مسیح موعود ؑ از قرآن کریم
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از بزرگان سلف
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از صحف سابقہ
    • متفرق امور بابت صداقت حضرت مسیح موعودؑ
  • حوالہ جات
  • ویڈیوز
    • وفات مسیح
    • ختم نبوت
    • وحی و الہام
    • صداقت حضرت مسیح موعود
    • حضرت مسیح موعودؑ پر اعتراضات
    • نظام جماعت پر اعتراضات
    • مسئلہ کفرو اسلام اور جماعت احمدیہ
    • متفرق اعتراضات
صفحہ اول Aqeel (page 23)

Aqeel

  • Aqeel 19 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: حضرت بانی جماعت احمدیہؑ ابن مریم نہیں ہو سکتے کیونکہ آپ کی والدہ کا نام تو چراغ بی بی صاحبہ ہے۔

    حضرت مسیح موعودؑ و مہدی موعودؑ اس اعتراض کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’اسی امت میں سے عیسیٰ بننے والا ابن مریم کیونکر کہلا سکے وہ تو مریم کا بیٹا نہیں ہے حالانکہ حدیثوں میں ابن مریم کا لفظ آیا ہے پس یاد رہے کہ یہ دسوسہ جو نادانوں کے دلوں کو پکڑتا ہے قرآن شریف میں سورة تحریم میں اس شبہ کاازالہ کردیا گیا ہے جیسا کہ سورة تحریم میں اس امت کے بعض افراد کومریم سے مشابہت…

  • Aqeel 19 نومبر 2020
    0 0

    کیا ہر نبی کے لیے ضروری ہے کہ جہاں فوت ہو وہیں دفن بھی ہو؟

    ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرما یا ہے کہ” نبی جہاں فوت ہوتا ہے وہیں دفن ہوتا ہے“ (سنن ابن ماجہ۔ کتاب الجنائز ۔ باب ذکر وفاتہ ﷺ) جبکہ حضرت بانی جماعت احمدیہؑ کی وفات لاہور میں ہوئی اور تدفین قادیان میں۔ (i)آنحضرتﷺ نے اس حدیث کونبی کے معیار صداقت کے طور پر پیش نہیں کیا کہ جب تک نبی فوت ہو کر اسی جگہ دفن نہ ہوجائے اس کی صداقت ثابت نہیں ہوتی ۔…

  • Aqeel 19 نومبر 2020
    0 0

    مسیح موعود کی آمد پر امن قائم ہونا تھا، لیکن دنیا جنگ میں مبتلا ہے؟

    خدا تعالیٰ کی طرف سے انبیاء دنیا میں امن قائم کرنے کے لیے ہی آتے ہیں ۔انبیاء کی بعثت سے قبل لوگ اپنےبرے اعمال کی وجہ سے عذاب کے مستحق ہوچکے ہوتے ہیں ۔انبیاء آکر لوگوں کو پیغام دیتے ہیں کہ سیدھے راستے پر چلو ورنہ خدا کا عذاب نازل ہوگا ۔اس طرح انبیاء صلح کی بنیاد ڈالتے ہیں ۔جو ان کو قبول کرلیتے ہیں وہ امن میں آجاتے ہیں اور عذاب سے بچ جاتے ہیں اور جو انبیاء کی…

  • Aqeel 19 نومبر 2020
    0 0

    دین کامل ہے، اب کسی مجدّد یا نبی کی کیا ضرورت؟

    اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اَلْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي (المائدة 4) اس پر اعتراض کیاجاتا ہے کہ جب کہ دین کمال کو پہنچ چکا ہے اور نعمت پوری ہوچکی تو پھر نہ کسی مجدد کی ضرورت ہے نہ کسی نبی کی۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اس کا تفصیلی جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’افسوس کہ معترض نے ایسا خیال کرکے خود قرآن کریم پر اعتراض کیا ہے کیونکہ قرآن کریم نے اس امت میں خلیفوں کے…

  • Aqeel 19 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: مرزا صاحب دعویٰ سے قبل حیات مسیح کے قائل تھے۔

    ایک بات اعتراض کے رنگ میں یہ پیش کی جاتی ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنے دعویٰ سے قبل حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی حیات اور انہی کے دوبارہ آنے پر یقین رکھتے تھے جس کا اظہار آپؑ نے براہین احمدیہ میں بھی کیا ہے۔ اس بارہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں: ’’کہتے ہیں کہ مسیح موعود کا دعویٰ کرنے سے پہلے براہین احمدیہ میں عیسیٰ علیہ السلام کے آنے کا اقرار موجود ہے۔ اے…

  • Aqeel 19 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: احادیث میں مسیح موعود کو ’’مثیلِ مسیح‘‘ کیوں نہیں کہا گیا؟

    ایک اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ مسیح موعود کے ساتھ احادیث میں کہیں مثیل کا لفظ دیکھا نہیں جاتا۔ یعنی یہ کسی جگہ نہیں لکھا کہ مثیل مسیح ابن مریم آوے گا بلکہ یہ لکھا ہے کہ مسیح ابن مریم آوے گا۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام اس سوال کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں: ’’اما الجواب۔ پس سوچنا چاہیئے کہ جب خدائے تعالیٰ نے آنے والے مثیل کا ابن مریم ہی نام رکھ دیا تو پھر وہ…

  • Aqeel 19 نومبر 2020
    0 0

    آیت لَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا اور معیار صداقت ۔ ایک اعتراض کا جواب

    اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ نے جس مدت کو معیار صداقت ٹھہرا یا ہے آپ خود اس پر پورا نہیں اترتے کیونکہ آپ نے1901ء میں دعویٰ نبوت کیا ہے۔اس پرمزید اعتراض یہ بھی کیا جاتا ہے کہ سورۃ الحاقۃ کی آیت وَلَوْتَقَوَّلَ ۔۔۔۔ میں مدعی الہام نہیں مدعی نبوت کا ذکر ہے۔ جواب از تحریرات حضرت مسیح موعود علیہ السلام حضرت اقدس مسیح موعودؑ فرماتے ہیں:۔ ’’  خدا تعالیٰ قرآن شریف میں بار بار فرماتا ہے…

  • Aqeel 19 نومبر 2020
    0 0

    استخارہ کا داؤ؟ ایک مضحکہ خیز اعتراض

    مخالفین جماعت احمدیہ کی طرف سے ایک اعتراض یہ کیاجاتا ہے کہ جماعت احمدیہ کا مسلمانوں کو پھنسانے کا ایک طریق یہ ہے کہ احمدی ، غیر احمدیوں کو احمدی کرنے کے لئے ’’استخارے کاداؤ‘‘ استعمال کرتے ہیں۔ احمدی غیر احمدیوں کو کہتے ہیں کہ تم استخارہ کر لو۔ استخارہ صحیح طریق ہے احادیث کے مطابق آنے والا مسیح نبی اللہ ہو گا۔ اور صداقت پرکھنے کے لئے استخارہ کرنا جو اسلام میں ایک مستند حیثیت رکھتا ہے بالکل جائز…

  • Aqeel 19 نومبر 2020
    0 0

    حضرت مسیح موعودؑ کی بعثت کا مقصد

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ’’انبیا ء علیھم السلام کے دنیا میں آنے کی سب سے بڑی غرض اور ان کی تعلیم اور تبلیغ کا عظیم الشان مقصد یہ ہوتا ہے کہ لوگ خدا تعالیٰ کو شناخت کریں اور اس زندگی میں جو انہیں جہنم اور ہلاکت کی طرف لے جاتی ہے اور جس کو گناہ آلود زندگی کہتے ہیں نجات پائیں۔ حقیقت میں یہی بڑا بھاری مقصد ان کے آگے ہوتا ہے ۔ پس اس وقت بھی…

  • Aqeel 19 نومبر 2020
    0 0

    چاند اور سورج گرہن کے دو زبردست نشان

    ’’رسول کریم ؐ نے مسیح موعود کے زمانے کے بعض فلکی حالات بھی بیان فرمائے ہیں ۔مثلاً یہ کہ اس وقت سورج اور چاند کو رمضان کے مہینے میں خاص تاریخوں میں گرہن لگے گا اور اس علامت پر اس قدر زور دیا گیا ہے کہ رسول کریمؐ نے فرمایا کہ جب سے زمین وآسمان پیدا ہوئے ہیں یہ دونوں علامتیں کسی اور نبی کی تصدیق کے لئے ظاہر نہیں ہوئیں، حدیث کے الفاظ یہ ہیں: إِنَّ لِمَهْدِينَا آيَتَيْنِ لَمْ…

  • First
  • ...
  • 10
  • 20
  • «
  • 22
  • 23
  • 24
  • »
  • ...
  • Last

ٹیگز

اللہ اللہ تعالیٰ الوہیت تحریف تحریف قرآن ترجمہ تفسیر توحید حفاظتِ قرآن حیات مسیح خالق خدا خدا تعالیٰ ذات باری تعالیٰ ربوبیت قادیانی قرآن قدرت قرآن مجید ناسخ منسوخ وفات مسیح

[email protected] | © 2021 | پرائیویسی پالیسی