جولائی 07, 2025

Ask Ahmadiyyat

  • جماعت احمدیہ کے عقائد
    • ذات باری تعالیٰ
    • قرآن مجید
    • شان خاتم الانبیاء
    • ہمارا مذہب اور عقیدہ
    • جماعت احمدیہ کی خدمات
  • حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی ذات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں پر اعتراضات
    • متفرق اعتراضات
  • خلافت احمدیہ
    • سوانح خلفاء احمدیّت
      • حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ
    • اعتراضات
  • وفات مسیحؑ
    • وفات مسیح ؑاز قرآن کریم
    • وفات مسیحؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • وفات مسیح ؑاز اقوال بزرگان سلف
    • واقعہ صلیب اور اس کی حقیقت
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از قرآن کریم
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از احادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق اموربابت وفات مسیح ناصری
  • ختم نبوت
    • اجرائے وحی و الہام
      • اجرائے وحی و الہام از قرآن کریم
      • اجرائے وحی و الہام از احادیث نبویہ ﷺ
      • اجرائے وحی و الہام از بزرگان سلف
      • متفرق امور بابت وحی و الہام
    • امکان نبوت از قرآن کریم
    • امکان نبوت از احادیث نبویہ ﷺ
    • امکان نبوت از اقوال بزرگان سلف
    • تردید انقطاع نبوت از روئے قرآن کریم
    • تردید انقطاع نبوت ازاحادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق امور بابت ختم نبوت
  • صداقت حضرت مسیح موعود
    • صداقت حضرت مسیح موعود ؑ از قرآن کریم
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از بزرگان سلف
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از صحف سابقہ
    • متفرق امور بابت صداقت حضرت مسیح موعودؑ
  • حوالہ جات
  • ویڈیوز
    • وفات مسیح
    • ختم نبوت
    • وحی و الہام
    • صداقت حضرت مسیح موعود
    • حضرت مسیح موعودؑ پر اعتراضات
    • نظام جماعت پر اعتراضات
    • مسئلہ کفرو اسلام اور جماعت احمدیہ
    • متفرق اعتراضات
صفحہ اول Aqeel (page 21)

Aqeel

  • Aqeel 20 نومبر 2020
    0 0

    دعویٰ الوہیت کا جھوٹا الزام

    معترضین حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی طرف دعویٰ الوہیت منسوب کرتے ہیں۔ ان معترضین کا فرض ہے کہ وہ حضرت مرزا صاحب ؑ کی تحریرات میں واضح طور پر اس دعویٰ کی موجودگی ثابت کریں ۔ جب ایک دعویٰ کسی کی طرف منسوب کیا جا رہا ہےتواسکی اپنی  تحریر ہی حرف ِ آخر سمجھی جائے گی۔ اگر صرف کہنے سے ہی کوئی دعویٰ کسی طرف منسوب ہوجائے تو قرآنی آیت  وَمَا رَمَیْتَ اِذْ رَمَیْتَ وَلٰکِنَّ اللہَ رَمیٰ(الانفال :18)(اور (اے…

  • Aqeel 20 نومبر 2020
    0 0

    توہین الٰہی کا جھوٹا الزام

    معترضین حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مختلف تحریرا ت پیش کر کے آپ علیہ السلام یہ الزام لگاتے ہیں کہ کہ نعوذباللہ آپ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کی توہین کی۔حالانکہ اگر ان تحریرات کا صدق دل سے مطالعہ کیا جائے اور آپ علیہ السلام کے مسلمہ عقائد کو سامنے رکھا جائے تو ایک ادنیٰ درجہ علم رکھنے والا انسان بھی یہ گواہی دینے پر مجبور ہو جا ئے گا کہ آپ علیہ السلام کا خدا تعالیٰ کے متعلق…

  • Aqeel 20 نومبر 2020
    0 0

    کیا آنحضور ﷺ کی بعثت ثانیہ حضرت مسیح موعودؑ کے ذریعہ ہوئی؟

    امت محمدیہ میں یہ عقید ہ مسلسل چلا آیا ہے کہ آخری زمانہ میں آنحضرت ﷺ کی بعثت ثانیہ کے طور پر امام مہدی کا ظہور ہوگا ۔ مسیح موعود کی آمد کا عقیدہ بھی امت میں جاری وساری رہا ہے۔ مسلمانوں کا عمومی عقیدہ یہی چلا آیا ہے کہ آنے والا مسیح نبی ہے ۔خود نبی پاک ﷺ نے امت کے موعود کو چار مرتبہ نبی اﷲ قرار دیا ہے ۔بیشک اب تکمیل دین کے لئے نبی کی ضرورت…

  • Aqeel 20 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: غیر زبانوں (انگریزی وغیرہ) میں الہامات کیوں ہوئے؟

    آیت قرآنی وَمَا اَرْسَلْنَا مِن رَّسُوْلٍ اِلَّا بِلِسَانِ قَوْمِہٖ لِیُبَیِّنَ لَھُمْ (ابراہیم: 5 )(ترجمہ :اور ہم نے کوئی پیغمبر نہیں بھیجامگر اس کی قوم کی زبان میں تاکہ وہ انہیں خوب کھول کر سمجھا سکے۔) پیش کر کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر نازل ہونے والے ان الہامات پر اعتراض کیا جاتا ہے جو کہ ان زبانوں میں ہوئے جن سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو کچھ بھی واقفیت نہ تھی جیسے انگریزی یا سنسکرت یا عبرانی وغیرہ۔…

  • Aqeel 20 نومبر 2020
    0 0

    ہم مسلمان ہیں اور اسلام پر کاربند ہیں، ہمیں مسیح موعود کو ماننے کی کیا ضرورت؟

    ایک اعتراض کیا جاتا ہے کہ ہم نمازیں پڑھتے ہیں۔ روزے رکھتے ہیں۔ قرآن اور رسول کو مانتے ہیں۔حضرت مسیح موعود ؑ کو ماننے کی کیا ضرورت ہے؟ حضرت مسیح موعودؑ کے الفاظ میں آپؑ کو ماننے کی ضرورت اور اہمیت کا بیان ’’چند مولوی اور طلباء آئے۔ حضرت کی خدمت میں عرض کیا کہ ہم نمازیں پڑھتے ہیں۔ روزے رکھتے ہیں۔ قرآن اور رسول کو مانتے ہیں۔آپ کو ماننے کی کیا ضرورت ہے؟ اس پر حضرت اقدس نے فرمایا…

  • Aqeel 20 نومبر 2020
    0 0

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے عالم اسلام کو کیا دیا؟

    سوال اٹھا یاجاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے آنے سے کیا تبدیلی رونماہوئی اور انہوں نے کیا اہم کام سر انجام دئیے؟ جواب از حضرت مرزا بشیر احمد صاحب آنحضرتﷺ کی پیشگوئی کے مطابق آپؐ کے غلام صا دق حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس زمانے کے حکم و عدل بن کر مبعوث ہوئے۔ آپؑ کے کارہائے نمایاں کا ذکر کرتے ہوئے آپؑ کے صاحبزادے حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ؒ تحریر فرماتے ہیں:۔ ’’مسیح موعود  کا…

  • Aqeel 20 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: مسیح نے تو دمشق کے منارہ شرقی کے پاس اترنا تھا۔۔۔

    حدیث میں مذکور ہے کہ مسیح ابن مریم دمشق کے منارہ شرقی کے پاس اترے گا ۔ اعتراض اٹھایا جاتا ہے کہ اس وضاحت کے بعد اسکی تاویل کی کیا ضرورت ہے۔ مسیح ابن مریم کا دمشق کے مشرق میں نزول کا مفہوم از حضرت مسیح موعود علیہ السلام الحدیث:۔ ’’عَنِ النَّوَاسِ بْنِ سَمْعَان قَالَ ذَ کَرَ رَسُوْلُ اللّٰہ ﷺ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔كَذَلِكَ إِذْ بَعَثَ اللَّهُ الْمَسِيحَ ابْنَ مَرْيَمَ فَيَنْزِلُ عِنْدَ الْمَنَارَةِ الْبَيْضَاءِ شَرْقِىَّ دِمَشْقَ بَيْنَ مَهْرُودَتَيْنِ وَاضِعًا كَفَّيْهِ عَلَى أَجْنِحَةِ مَلَكَيْنِ‘‘ (صحیح مسلم…

  • Aqeel 20 نومبر 2020
    0 0

    کتاب ”نور الحق“ میں ہزارلعنت ڈالنے پر اعتراض

    اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ نے اپنی کتاب ”نور الحق“ میں ہزارلعنت ڈالی ۔یہ ایک مومن کا کام نہیں۔ لعنت کن پر ڈالی گئی اور کیوں؟ بانی جماعت ِ احمدیہ حضر ت مسیح موعودؑ کی کتاب ”نورالحق“ کے جن صفحات پر اعتراض کیا گیا ہے  وہ ان میں مذکو رجس لعنت کو اس ہرزہ سرائی کانشانہ اور ہدفِ اعتراض بنایا ہے وہ صرف اور صرف ان  مولویوں کے لئے مخصوص تھی جو اسلام ترک کرکے عیسائی…

  • Aqeel 20 نومبر 2020
    0 0

    حضرت مسیح موعودؑ پر نئی نبوت اور نیا دین بنانے کا جھوٹا الزام

    اعتراض ہوتا ہے کہ مرزا صاحب نےآکر نئی نبوت کا دعویٰ کیا ہے ۔اپنا ایک نیا دین،نیا قبلہ،نئی نمازاور الگ قرآن بنا یا ہے۔گو یا کہ اسلام کے مقابل ایک نیا دین بنا لیا ہے۔ حضرت اقدس مسیح موعودؑ اس اعتراض کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں:۔ ’’یہ بھی مجھ پر الزام لگایا جاتا ہے کہ میں نبوت کا دعویٰ کرتا ہوں اورکہ میں نے نیا دین بنالیا ہے یا میں کسی الگ قبلہ کی فکر میں ہوں ‘نماز میں…

  • Aqeel 20 نومبر 2020
    0 0

    قرآن کریم میں آگ کی سواری کا ذکر؟

    حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں : ’’قرآن شریف اور احادیث اور پہلی کتابوں میں لکھا تھا کہ اس کے زمانے میں ایک نئی سواری پیدا ہوگی جو کہ آگ سے چلے گی‘‘(تذکرۃ الشہادتین۔ رخ جلد 20ص25)۔اس پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ قرآن کریم میں ایسا کہیں نہیں لکھا۔ سورۃ التکویر میں یہ پیشگوئی موجود ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں :۔ ’’ اور منجملہ ان دلائل کے جو میرے مسیح موعود ہونے پر دلالت کرتے ہیں خدا…

  • First
  • ...
  • 10
  • «
  • 20
  • 21
  • 22
  • »
  • ...
  • Last

ٹیگز

اللہ اللہ تعالیٰ الوہیت تحریف تحریف قرآن ترجمہ تفسیر توحید حفاظتِ قرآن حیات مسیح خالق خدا خدا تعالیٰ ذات باری تعالیٰ ربوبیت قادیانی قرآن قدرت قرآن مجید ناسخ منسوخ وفات مسیح

[email protected] | © 2021 | پرائیویسی پالیسی