حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں پر اعتراضات
پیشگوئیوں کے اصول
پیشگوئیاں دراصل دو قسم کی ہوتی ہیں ۔بعض وعدہ پر مشتمل ہوتی ہیں اور بعض وعید یعنی کسی عذاب کی خبر پر۔یہ ایک ابدی سچّائی ہے کہ خدا تعالیٰ کی بتائی ہوئی ہر بات سچی ہوتی ہے خواہ وہ آئندہ زمانہ کے لئے پیشگوئیوں کی صورت میں ہو یا ماضی…
مزید پڑھیں »عبدالحکیم مرتد کی پیشگوئی کے مطابق مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام کی وفات ہوئی؟
اپنی وفات کے متعلق حضرت مسیح موعود ؑ کے الہامات جواب :۔ ۱۔ دسمبر ۱۹۰۵ء میں اپنی وفات سے اڑھائی سال قبل حضرت اقدسؑ نے ’’الوصیت‘‘ شائع فرمائی اس کے صفحہ ۲ پر یہ الہامات درج ہیں۔ ’’قَرُبَ اَجْلُکَ الْمُقَدَّرُ‘ ‘ تیری وفات کا وقت مقررہ آگیا ہے ’’قَلَّ مِیْعَادُ…
مزید پڑھیں »پنڈت لیکھرام کی ہلاکت
ایک انذاری پیشگوئی کا ظہور:بانی اسلام حضرت محمد ﷺ کی کامل غلامی میں حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام نے جب مسیح موعود اور مہدی معہود ہونے کا دعویٰ فرمایا تو سنت انبیاء کے مطابق آپؑ سے بھی عوام اور علماء کی طرف سے ان عظیم الشان دعاوی…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب کو الہام ہوا کہ پانچواں لڑکا ہوگا لیکن نہ ہوا
ایک اعتراض مخالفین کی طرف سے یہ کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ کو الہام ہوا کہ پانچواں لڑکا ہوگا لیکن وہ پورا نہیں ہوا۔ معترضہ الہام کے بعد دوسرا الہام ہوا جس کا مطلب تھا اب کوئی نرینہ اولاد نہیں ہوگی معترضہ تحریر حسب ذیل ہے:۔ ’’اَلْحَمْدُ…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب کی پیشگوئی کہ “ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں“ پوری نہ ہوئی
اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے پیشگوئی فرمائی تھی کہ “ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں “۔ جبکہ آپکی وفات لاہور میں ہوئی۔ حضرت مسیح موعودؑ کی اس الہام”ہم مکہ میں مریں گے یا مدینہ میں “کی بیان فرمودہ تشریح سب سے پہلی…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب کے ایک صاحبزادے پیشگوئی کے بر خلاف جلد فوت ہو گئی
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئیوں کے ضمن میں ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے اپنے ایک صاحبزادے کی نسبت الہام سے خبر دی تھی کہ یہ باکمال ہوگا حالانکہ وہ صرف چند مہینہ زندہ رہ کر فوت ہو گئے۔ یہ کہیں نہیں لکھا کہ حضرت…
مزید پڑھیں »اعتراض: پیشگوئی محمدی بیگم پوری نہ ہوئی
محمدی بیگم سے متعلق پیشگوئی کا پس منظر اس پیشگوئی کا سبب محمدی بیگم کے والد مرزا احمد بیگ اور ان کے دوسرے رشتہ دار تھے۔ یہ لوگ چچا کی طرف سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بھی رشتہ دار تھے ۔ان کی حالت حضرت مسیح موعود علیہ…
مزید پڑھیں »اعتراض: پادری عبد اللہ آتھم کے بارہ میں پیشگوئی پوری نہ ہوئی
مخالفین اعتراض اٹھاتے ہیں کہ پادری عبد اللہ آتھم کی نسبت جو پیشگوئی حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرمائی وہ پوری نہیں ہوئی۔ جواب از حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام اس سوال کا جواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الفاظ میں پیش ہے ۔ آپ فرماتے ہیں:۔…
مزید پڑھیں »اعتراض: مرزا صاحب کی پیشگوئی کے برعکس قادیان میں طاعون آئی
ایک اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ نے یہ پیشگوئی کی تھی کہ قادیان میں طاعون نہیں آئے گی۔اس کے برعکس طاعون آئی ۔ حضورؑ نے فرمایا کہ قادیان میں کبھی ویران کردینے والی طاعون نہیں پڑے گی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی وہ عبارت…
مزید پڑھیں »حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہامات اور پیشگوئیوں پر اعتراض کا بنیادی جواب
بنیادی جواب کرامات ظاہر ہونے کی وجہ کرامات ظاہر ہونے کی وجہ اور غرض بیان کرتے ہوئے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ’’کرامات کی اصل بھی یہی ہے کہ جب انسان اپنے تمام وجود کے ساتھ خدا کا ہو جاتا ہے اور اُس میں اور اُس کے ربّ میں…
مزید پڑھیں »