جولائی 20, 2025

Ask Ahmadiyyat

  • جماعت احمدیہ کے عقائد
    • ذات باری تعالیٰ
    • قرآن مجید
    • شان خاتم الانبیاء
    • ہمارا مذہب اور عقیدہ
    • جماعت احمدیہ کی خدمات
  • حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی ذات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں پر اعتراضات
    • متفرق اعتراضات
  • خلافت احمدیہ
    • سوانح خلفاء احمدیّت
      • حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ
    • اعتراضات
  • وفات مسیحؑ
    • وفات مسیح ؑاز قرآن کریم
    • وفات مسیحؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • وفات مسیح ؑاز اقوال بزرگان سلف
    • واقعہ صلیب اور اس کی حقیقت
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از قرآن کریم
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از احادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق اموربابت وفات مسیح ناصری
  • ختم نبوت
    • اجرائے وحی و الہام
      • اجرائے وحی و الہام از قرآن کریم
      • اجرائے وحی و الہام از احادیث نبویہ ﷺ
      • اجرائے وحی و الہام از بزرگان سلف
      • متفرق امور بابت وحی و الہام
    • امکان نبوت از قرآن کریم
    • امکان نبوت از احادیث نبویہ ﷺ
    • امکان نبوت از اقوال بزرگان سلف
    • تردید انقطاع نبوت از روئے قرآن کریم
    • تردید انقطاع نبوت ازاحادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق امور بابت ختم نبوت
  • صداقت حضرت مسیح موعود
    • صداقت حضرت مسیح موعود ؑ از قرآن کریم
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از بزرگان سلف
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از صحف سابقہ
    • متفرق امور بابت صداقت حضرت مسیح موعودؑ
  • حوالہ جات
  • ویڈیوز
    • وفات مسیح
    • ختم نبوت
    • وحی و الہام
    • صداقت حضرت مسیح موعود
    • حضرت مسیح موعودؑ پر اعتراضات
    • نظام جماعت پر اعتراضات
    • مسئلہ کفرو اسلام اور جماعت احمدیہ
    • متفرق اعتراضات
صفحہ اول Aqeel (page 12)

Aqeel

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: مرزا صاحب نے ساٹھ ہزار اشتہارات شائع کرنے کے دعویٰ میں مبالغہ کیا ہے

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نےاپنی ایک تحریر میں مبالغہ سے کام لیتے ہوئے جھوٹ بولا ہے کہ آپؑ نے ساٹھ ہزار کے قریب اشتہارات شائع کئے ہیں جبکہ آ پ کے کل اشتہارا ت جو کہ حضرت میر قاسم علی صاحبؓ نے تبلیغ رسا لت میں اکٹھے کیے ان کی کل تعدا د 261 ہے ۔ جواب : (ضروری وضاحت:۔ حضرت میر قاسم علی صاحبؓ نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اشتہارات’’تبلیغ…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: مرزا صاحب نے ریشمی ازار بند پہنا (سیرت المھدی)

    کتاب’’سیرت المہدی‘‘ کی روایت پیش کر کے معترضین حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ریشمی ازار بند پہننے پر اعتراض کرتے ہیں۔ بیماری میں آنحضرت ﷺ نے ریشم پہننے کی اجازت دی ہے معترضہ عبارت : حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صاحبزادے ، حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ؓ  فرماتے ہیں:۔ ’’والدہ صاحبہ فرماتی ہیں کہ حضرت مسیح موعودعموماً ریشمی ازار بند استعمال فرماتے تھے کیونکہ آپ کو پیشاب جلدی جلدی آتا تھا ، اس لئے ریشمی ازار بند رکھتے تھے…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: مرزا صاحب عربی الفاظ کے صحیح تلفظ سے قاصر تھے

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام پراعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ عربی الفاظ کے صحیح تلفظ سے قاصر تھے ۔ قریب المخرج عربی حروف کو الگ الگ لہجے میں نہ بول سکتے تھے مثلا ً ق اور ک کو۔ بعض اوقات ان کے ملاقاتی ان کی اس کمزوری پر اعتراض کرتے تھے مگر وہ اپنی صفائی میں کچھ نہ کہہ سکتے تھے ۔ جواب از حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ حضرت مرزا طاہر احمد صاحب خلیفۃ المسیح الرابع…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: مرزا صاحب کے بعض فرشتوں کے نام ٹیچی ٹیچی، خیراتی اور ایل تھے۔ ایسے نام کے فرشتے نہیں ہو سکتے۔

    اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ کے بعض فرشتوں کے نام ٹیچی ٹیچی ، خیراتی اور ایل تھےاور ایسے نام کے فرشتے نہیں ہو سکتے۔ ٹیچی جواب:-قرآن کریم نے کسی جگہ یہ نہیں فرمایا کہ سب فرشتوں کے نام بتا دیے گئے ہیں ۔قرآن کریم اور احادیث سے تو صرف چند ایک فرشتوں کے نام معلوم ہوتے ہیں ۔ہمیں تو فرشتوں کی تعداد کا بھی علم نہیں ہے :فرمایا مَا یََعْلَمُ جَنُودَ رَبِّکَ اِِلَّا ھُوَ(المدثر:32)کہ اللہ کے لشکروں…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: مرزا صاحب نے براہین احمدیہ کی پچاس جلدوں کی قیمت لی لیکن تالیف نہ کیں

    حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے براہین احمدیہ کی قیمت لے لی اور پچاس جلدیں تالیف نہ کیں اور اعلان کر دیا کہ چونکہ 5اور50میں صرف صفر کا فرق ہے اس لیے پانچویں جلد کے ساتھ ہی ان کا پچاس جلدیں لکھنے کا وعدہ پورا ہوگیا۔ رقوم کی واپسی سے متعلق الزام جہاں تک رقوم کی واپسی کا تعلق ہے حضرت مسیح موعود ؑ پر کوئی بہتان لگایا ہی نہیں جا سکتا…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    حضرت مسیح موعودؑ کے "ٹانک وائن” کے استعمال پر اعتراض

    اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعودؑ نے حکیم محمد حسین صاحب سے ٹانک وائن منگوائی۔جبکہ یہ شراب ہوتی ہے۔اور اسلام میں شراب پینا حرام ہے۔ جواب ٹانک وائن شراب نہیں ہوتی ۔ بلکہ ایک دوائی ہے جو مختلف قسم کی بیماریوں خصوصًا بچہ پیدا ہونے کے بعد زچہ کے لئے مفید ہے۔ چنانچہ مشہور کتاب “MATERIA MEDICA OF PHARMACEUTICAL  COMBINATIONS AND SPECIALITIES” میں جو علم اجزاء و خواص الادویہ کی کتاب ہے ”ٹانک وائن “ کے متعلق لکھا…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: نبی کا کوئی دنیاوی استاد نہیں ہوتا جبکہ مرزا صاحب کے اساتذہ تھے

    ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ نبی کا کوئی دنیاوی استاد نہیں ہوتا جبکہ حضرت مسیح موعودؑ کے اساتذہ تھے۔ یہ قاعدہ کس بنیاد پر پیش کیا جاتا ہے ؟ یہ من گھڑت قاعدہ کس بنیاد پر پیش کیا جا رہاہے؟ کیا قرآن و حدیث میں اس کا کچھ ذکر ملتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ صرف آنحضور ؐ کی خدا تعالیٰ نے قرآن کریم میں اُمِّی ہونے کی فضیلت بیان کی ہے۔ اگر باقی انبیاء بھی تمام کے…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: مرزا صاحب نے فوٹو کھنچوائی

    مخالفین کی طرف سے اعتراض ہوتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ نے فوٹو کھنچوائی ۔ حالا نکہ حدیث میں لکھا ہے ۔ ” کُلُّ مُصَوِّرٍ فِی النَّارِ” حضرت مسیح موعود ؑ کا بیان فرمودہ جواب حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ’’مَیں اس بات کا سخت مخالف ہوں کہ کوئی میری تصویر کھینچے اور اس کو بُت پرستوں کی طرح  اپنے پاس رکھے یا شائع کرے۔ مَیں نے ہر گز ایسا حکم نہیں دیا کہ کوئی ایسا کرے…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: مرزا صاحب کا نام مرکب تھا جبکہ نبی کانام مرکب نہیں ہوتا

    اعتراض ہوتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ کا نام مرکب تھا جبکہ نبی کانام مرکب نہیں ہوتا۔ نبوت کا یہ میعار کس نے قائم کیا ہے ؟ حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں :۔ ’’مجھے مسئلہ نبوت کے متعلق ہمیشہ ہی سے تعجب آیا کرتا ہے کہ اس میں کسی قسم کا شک کرنے کی کیا وجہ ہے ۔ لیکن میں دیکھتا ہوں کہ باوجود ایک صاف مسئلہ ہونے کے اس کے متعلق عجیب عجیب اعتراض…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ انھیں حمل ہوا

    حمل کی حقیقت اعتراض:۔حضرت مسیح موعودؑنے صاف طور پر لکھا ہے کہ ”استعارہ کے رنگ میں مجھے حاملہ ٹھہرایا گیا۔“               (کشتی نوح صفحہ46) جواب حمل سے مراد حضور علیہ السلام نے ”حمل“ کے لفظ سے حقیقی اور عام معنی مراد نہیں لئے بلکہ ”حامل صفات عیسوی“ مراد لیا ہے۔چنانچہ فرمایا: ”یعنی وہ مریمی صفات سے عیسوی صفات کی طرف منتقل ہوجائیگا۔ گویا مریم ہونے کی صفت نے عیسی ہونے کا بچہ دیا۔ اور اس طرح پر وہ ابن مریم کہلائے…

  • First
  • ...
  • 10
  • «
  • 11
  • 12
  • 13
  • »
  • 20
  • 30
  • ...
  • Last

ٹیگز

اللہ اللہ تعالیٰ الوہیت تحریف تحریف قرآن ترجمہ تفسیر توحید حفاظتِ قرآن حیات مسیح خالق خدا خدا تعالیٰ ذات باری تعالیٰ ربوبیت قادیانی قرآن قدرت قرآن مجید ناسخ منسوخ وفات مسیح

[email protected] | © 2021 | پرائیویسی پالیسی