جولائی 17, 2025

Ask Ahmadiyyat

  • جماعت احمدیہ کے عقائد
    • ذات باری تعالیٰ
    • قرآن مجید
    • شان خاتم الانبیاء
    • ہمارا مذہب اور عقیدہ
    • جماعت احمدیہ کی خدمات
  • حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی ذات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں پر اعتراضات
    • متفرق اعتراضات
  • خلافت احمدیہ
    • سوانح خلفاء احمدیّت
      • حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ
    • اعتراضات
  • وفات مسیحؑ
    • وفات مسیح ؑاز قرآن کریم
    • وفات مسیحؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • وفات مسیح ؑاز اقوال بزرگان سلف
    • واقعہ صلیب اور اس کی حقیقت
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از قرآن کریم
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از احادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق اموربابت وفات مسیح ناصری
  • ختم نبوت
    • اجرائے وحی و الہام
      • اجرائے وحی و الہام از قرآن کریم
      • اجرائے وحی و الہام از احادیث نبویہ ﷺ
      • اجرائے وحی و الہام از بزرگان سلف
      • متفرق امور بابت وحی و الہام
    • امکان نبوت از قرآن کریم
    • امکان نبوت از احادیث نبویہ ﷺ
    • امکان نبوت از اقوال بزرگان سلف
    • تردید انقطاع نبوت از روئے قرآن کریم
    • تردید انقطاع نبوت ازاحادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق امور بابت ختم نبوت
  • صداقت حضرت مسیح موعود
    • صداقت حضرت مسیح موعود ؑ از قرآن کریم
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از بزرگان سلف
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از صحف سابقہ
    • متفرق امور بابت صداقت حضرت مسیح موعودؑ
  • حوالہ جات
  • ویڈیوز
    • وفات مسیح
    • ختم نبوت
    • وحی و الہام
    • صداقت حضرت مسیح موعود
    • حضرت مسیح موعودؑ پر اعتراضات
    • نظام جماعت پر اعتراضات
    • مسئلہ کفرو اسلام اور جماعت احمدیہ
    • متفرق اعتراضات
صفحہ اول Aqeel (page 13)

Aqeel

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: مرزا صاحب نے لکھا ہے کہ انھیں دردزہ ہوئی

    دردزہ کی حقیقت معترضہ عبارت :۔ حضرت مسیح موعود ؑ فرماتے ہیں : ’’ پھر بعد اس کے یہ الہام ہوا تھا فَاَجَائَھَا الْمَخَاضُ اِلیٰ جِذْعِ النَّخْلَةِ قَالَتْ یَالَیْتَنِی مِتُّ قَبْلَ ھَذا وَ کُنْتُ نَسْیاً مَنْسِیّاً۔ یعنی پھر مریم کو جو مراد اِس عاجز سے ہے دردِزِہ تنہ کھجور کی طرف لے آئی ‘‘ (کشتی نوح۔رخ جلد 19ص51) جواب :۔ حضرت مسیح موعودؑ کے اپنے الفاظ میں تشریح اس  جملہ کے فورًا بعد حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس کی تشریح کرتے ہوئے…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: مرازا صاحب (نعوذباللہ) سچے نہیں کیونکہ انہوں نے تدریجاً دعاوی کیے

    مخالفین احمدیت کی طرف سے ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نےتدریجًا مختلف دعاوی کئے اس لئے آپؑ سچے نہیں۔ نعوذباللہ وہ دعاوی جن پر اعتراض کیا جاتا ہے معترضین عمومًا آپؑ کے ان دعاوی کو بنیاد بنا کر آپؑ پر اعتراض کرتے ہیں کہ آپ مصلح ہیں اور مأمور من اللہ ہیں، مجدد ہیں ، محدث ہیں، امام الزمان ہیں، ولی اللہ ہیں اور ولی الرحمان ہیں، نبی اللہ ہیں اور خاتم الخلفاء…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: جماعت احمدیہ نے اسلامی جہاد کو منسوخ کیا ہے

    ایک اعتراض مخالفین جماعت کی طرف سے یہ کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اسلامی جہاد کو منسوخ کیا۔ منسوخ نہیں ملتوی فرمایا ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ہرگز جہاد کو منسوخ نہیں کیابلکہ آپ نے  محض جہاد بالسیف کو اس کی شرائط پوری نہ ہونے کے باعث ملتوی کیا۔ چنانچہ اس سلسلہ میں آپؑ فرماتے ہیں:۔ ’’اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اس زمانہ میں اور اس ملک میں جہاد کی شرائط…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض:نبی شاعر نہیں ہوتا لیکن مرزا صاحب شاعر تھے

    قرآن مجید میں ہےوَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنْبَغِي لَهُ (یٰسٓ:70) اور ہم نے اس کو شعر نہیں سکھایا اور نہ ہی یہ اس کے شایان شان ہے ۔نیزوَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ (الشعراء:225)اور شاعر وہ لوگ ہوتے ہیں جن کی گمراہ لوگ پیروی کرتے ہیں ۔اس لیے نبی شاعر نہیں ہوتا۔ مرزا صاحب شاعر تھے۔ شاعر کی بنیادی تعریف بیشک قرآن مجید میں ہے کہ آنحضرتﷺ شاعر نہ تھے اور قرآن مجید نے شاعر کی تعریف بھی کردی ہے۔ فرمایا: أَلَمْ تَرَ…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: مرزا صاحب نے انگریز کی بے جا خوشامد کی

    خوشامد کی تعریف افسوس ہے کہ معترضین حضرت بانی سلسلہ احمدیہ علیہ السلام پر خوشامد کا الزام لگاتے وقت ایک ذرہ بھی خدا کا خوف نہیں کرتے کیونکہ اول تو آپ کی تحریرات کے اس حصہ پر جس میں انگریزی حکومت کے ماتحت مذہبی آزادی حکومت کی مذہبی امور میں غیر جانبدار ی اور قیام امن و انصاف کے لئے عادلانہ قوانین کے نفاذ کی تعریف کی گئی ہے ۔ لفظ ”خوشامد“ کا اطلاق نہیں ہو سکتا ظاہر ہے کہ…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: پیر سراج الحق صاحب نے مغرب کی نماز پرھائی اور رکوع میں مرزا صاحب کی فارسی نظم بالجہرپڑھ دی۔

    اعتراض: پیر سراج الحق صاحب نے مغرب کی نماز پرھائی اور رکوع میں مرزا صاحب کی فارسی نظم بالجہرپڑھ دی۔ نماز میں فارسی نظم پڑھنے کے اعتراض کا جواب معترض نے سیرۃ المھدی حصہ سوم( روایت نمبر 707)میں موجودحضرت  ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب کی ایک روایت پیش کی ہے۔ اس میں ذکر ہے کہ ایک  دن مغرب کی نماز پیر سراج الحق صاحب نے پڑھائی حضرت مسیح موعود ؑ بھی اس نماز میں شامل تھے۔ تیسری رکعت میں رکوع…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    فرشتوں کے بارہ میں حضرت مسیح موعودؑ کے ایک عقیدہ پر اعتراض کا جواب

    حضرت مسیح موعودؑ کی مندرجہ ذیل تحریر پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے فرشتوں کے وجود سے انکار کیا ہے ۔’’جو کچھ ہم نے روح القدس اور روح الامین وغیرہ کی تعبیر کی ہے یہ درحقیقت ان عقائد سے جو اہل اسلام ملائک کی نسبت رکھتے ہیں منافی نہیں ہے کیوں کہ محققین اہل اسلام ہر گز اس بات کے قائل نہیں کہ ملا ئک اپنے شخصی وجود کے ساتھ انسانوں کی طرح پیروں سے چل کر زمین…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے نعوذباللہ حضرت مریم علیھا السلام پر زنا کی تہمت لگائی۔

    معترضہ حوالہ کو مکمل پڑھا جانا چاہیے معترضہ تحریر :۔ ’’ مریم کو ہیکل کی نذر کر دیا گیاتھا تا وہ ہمیشہ بیت المقدس کی خادمہ ہو۔ اور تمام عمر خاوند نہ کرے۔ لیکن جب چھ سات مہینہ کا حمل نمایاں ہوگیا تب حمل کی حالت میں ہی قوم کے بزرگوں نے مریم کا یوسف نام ایک نجّار سے نکاح کر دیا اور اس کے گھر جاتے ہی ایک دو ماہ کے بعد مریم کو بیٹا پیدا ہوا۔ وہی عیسیٰ…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: مرزا صاحب نے آنحضرت ﷺ کے بیٹوں کی تعداد (11) غلط بتائی ہے

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام نےآنحضرت ﷺ کے بیٹوں کی تعداد 11 بتائی ہے ۔ مخالفین یہ اعتراض کرتے ہیں کہ یہ درست نہیں اور گویا اس سے آپؑ کی کم علمی ظاہر ہوتی ہے۔ 11بیٹوں والے حوالے کا سیاق و سباق معترضہ حوالہ :۔ ”تاریخ دان لوگ جانتے ہیں کہ آپ (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم) کے گھر گیارہ لڑکے پیدا ہوئے تھے اور سب کے سب فوت ہو گئے تھے۔ “ (چشمہٴ معرفت۔خزائن جلد23صفحہ299) حوالے کا سیاق و…

  • Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض: مرزا صاحب کا کہنا کہ مکھی مرنے کے بعد زندہ ہوسکتی ہے، سائنس کے خلاف ہے

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مکھی کے زندہ ہونے کے بارے میں ایک تحریر پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ یہ بات سائنس اور عقل کے خلاف ہے ۔ سائنسی طور پر یہ بات ثابت شدہ ہے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے مندرجہ ذیل اقتباس پر اعتراض کیا جاتا ہے ۔آپؑ فرماتے ہیں:۔ ’’مکھی اور دوسرے بعض جانوروں میں یہ خاصیت ہے کہ اگر ایسے  طور پر مر جائیں کہ ان کے اعضاء میں کچھ زیادہ تفرّق…

  • First
  • ...
  • 10
  • «
  • 12
  • 13
  • 14
  • »
  • 20
  • 30
  • ...
  • Last

ٹیگز

اللہ اللہ تعالیٰ الوہیت تحریف تحریف قرآن ترجمہ تفسیر توحید حفاظتِ قرآن حیات مسیح خالق خدا خدا تعالیٰ ذات باری تعالیٰ ربوبیت قادیانی قرآن قدرت قرآن مجید ناسخ منسوخ وفات مسیح

[email protected] | © 2021 | پرائیویسی پالیسی