جولائی 04, 2025

Ask Ahmadiyyat

  • جماعت احمدیہ کے عقائد
    • ذات باری تعالیٰ
    • قرآن مجید
    • شان خاتم الانبیاء
    • ہمارا مذہب اور عقیدہ
    • جماعت احمدیہ کی خدمات
  • حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی ذات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں پر اعتراضات
    • متفرق اعتراضات
  • خلافت احمدیہ
    • سوانح خلفاء احمدیّت
      • حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ
    • اعتراضات
  • وفات مسیحؑ
    • وفات مسیح ؑاز قرآن کریم
    • وفات مسیحؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • وفات مسیح ؑاز اقوال بزرگان سلف
    • واقعہ صلیب اور اس کی حقیقت
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از قرآن کریم
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از احادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق اموربابت وفات مسیح ناصری
  • ختم نبوت
    • اجرائے وحی و الہام
      • اجرائے وحی و الہام از قرآن کریم
      • اجرائے وحی و الہام از احادیث نبویہ ﷺ
      • اجرائے وحی و الہام از بزرگان سلف
      • متفرق امور بابت وحی و الہام
    • امکان نبوت از قرآن کریم
    • امکان نبوت از احادیث نبویہ ﷺ
    • امکان نبوت از اقوال بزرگان سلف
    • تردید انقطاع نبوت از روئے قرآن کریم
    • تردید انقطاع نبوت ازاحادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق امور بابت ختم نبوت
  • صداقت حضرت مسیح موعود
    • صداقت حضرت مسیح موعود ؑ از قرآن کریم
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از بزرگان سلف
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از صحف سابقہ
    • متفرق امور بابت صداقت حضرت مسیح موعودؑ
  • حوالہ جات
  • ویڈیوز
    • وفات مسیح
    • ختم نبوت
    • وحی و الہام
    • صداقت حضرت مسیح موعود
    • حضرت مسیح موعودؑ پر اعتراضات
    • نظام جماعت پر اعتراضات
    • مسئلہ کفرو اسلام اور جماعت احمدیہ
    • متفرق اعتراضات
صفحہ اول حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات (page 3)

حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات

  • اعتراض: مرزا صاحب اور آپ کے مرید تھیٹر اور سینما جاتے تھے

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ اور آپکے مرید تھیٹر اور سینما جایا کرتے تھے۔یہی اعتراض حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ؓ پر بھی کیا جاتا ہے ۔ تھیٹر اور سینما جانے کے اعتراض کا جواب مندرجہ ذیل حوالہ جات پر اعتراض کیا جاتا ہے…

    مزید پڑھیں »
  • حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے عمدہ خوراک اور پوشاک استعمال کرنے پر اعتراض

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو عمدہ کھانے مرغ پلاؤ اور زردے وغیرہ کھانے کا شوق تھا اور قیمتی اور نفیس لباس زیب تن کرتے تھےجبکہ اہل اللہ اور صوفیاء کا یہ طریق نہیں ہوا کرتا۔ قرآن کریم و حدیث سے پاکیزہ و حلال چیزیں…

    مزید پڑھیں »
  • اعتراض: حضرت مسیح موعود علیہ السلام بیت الخلاء میں فوت ہوئے اس لئے وہ سچے نبی نہیں ہو سکتے

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    ایک اعتراض یہ اٹھایا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام بیت الخلاء میں فوت ہوئے اس لئے وہ سچے نبی نہیں ہو سکتے۔ کس کی گواہی پر بیت الخلاء میں وفات پانے کا الزام لگایا جاتا ہے ؟؟ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :۔                 یٰحَسْرَۃً…

    مزید پڑھیں »
  • “50 الماریاں”کے الفاظ پر اعتراض کا جواب

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے یہ لکھاہے کہ انہوں نے ممانعت جہادمیں اتنی کتابیں تالیف کی ہیں جن سے پچاس الماریاں بھر سکتی ہیں۔معترضین یہ کہتے ہیں یہ مبالغہ اور جھوٹ ہے۔نیز یہ اعتراض کرتے ہیں کہ جتنی بھی کتابیں لکھیں ہیں…

    مزید پڑھیں »
  • سیرت المہدی کے ایک حوالہ میں موجود لفظ ’’غرارہ‘‘ پر اعتراض

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    سیرت المہدی کے ایک حوالہ میں موجود لفظ’’غرارہ‘‘ پر اعتراض کیا جا تا ہے اور کہا جا تا ہے کہ غرارہ تو عورتیں پہنتی ہیں۔ غرارے پر اعتراض کا جواب حوالہ :۔ “بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صا حبہ نے کہ حضرت مسیح موعودؑ اوائل میں غرارے استعمال فرما…

    مزید پڑھیں »
  • اعتراض: مرزا صاحب نے حج نہیں کیا جبکہ یہ بات حدیث میں مذکور ہے

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    آنحضرتﷺ نے آنے والے مسیح کے حالات کاذکر کرتے ہوئے ان کے حج و عمرہ کرنے اور روضہ مبارکہ پر حاضر ہوکر سلام پیش کرنے کو بطورِ خاص ذکر فرمایا ہے ۔جبکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام حج و زیارت نہ کر سکے۔ جواب از حضرت مسیح موعود علیہ السلام…

    مزید پڑھیں »
  • مخالفین احمدیّت: مرزا صاحب کو بچپن میں سندھی یا دسوندھی کہا جاتا

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    معاندین احمدیت تمسخرانہ انداز میں یہ بات پیش کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو بچپن میں سندھی یا دسوندھی کہا جاتا تھا۔ جواب از حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ؓ معاندین یہ بات کتاب’’سیرت المہدی‘‘کی ایک روایت کے ضمن میں پیش کرتے ہیں۔ لیکن پوری بات بیان…

    مزید پڑھیں »
  • اعتراض: مرزا صاحب نے ساٹھ ہزار اشتہارات شائع کرنے کے دعویٰ میں مبالغہ کیا ہے

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ نےاپنی ایک تحریر میں مبالغہ سے کام لیتے ہوئے جھوٹ بولا ہے کہ آپؑ نے ساٹھ ہزار کے قریب اشتہارات شائع کئے ہیں جبکہ آ پ کے کل اشتہارا ت جو کہ حضرت میر قاسم علی صاحبؓ نے…

    مزید پڑھیں »
  • اعتراض: مرزا صاحب نے ریشمی ازار بند پہنا (سیرت المھدی)

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    کتاب’’سیرت المہدی‘‘ کی روایت پیش کر کے معترضین حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ریشمی ازار بند پہننے پر اعتراض کرتے ہیں۔ بیماری میں آنحضرت ﷺ نے ریشم پہننے کی اجازت دی ہے معترضہ عبارت : حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے صاحبزادے ، حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ؓ  فرماتے ہیں:۔…

    مزید پڑھیں »
  • اعتراض: مرزا صاحب عربی الفاظ کے صحیح تلفظ سے قاصر تھے

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام پراعتراض کیا جاتا ہے کہ آپؑ عربی الفاظ کے صحیح تلفظ سے قاصر تھے ۔ قریب المخرج عربی حروف کو الگ الگ لہجے میں نہ بول سکتے تھے مثلا ً ق اور ک کو۔ بعض اوقات ان کے ملاقاتی ان کی اس کمزوری پر اعتراض…

    مزید پڑھیں »
پچھلا صفحہ اگلا صفحہ

اہم سوالات

ہمارا مذہب اور عقیدہ

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ”میں کھول کر کہتا ہوں اور یہی …

حضرت بانیٔ جماعت احمدیہ کاعشق رسول ﷺ – آپؑ کی تحریرات اور آپؑ کے واقعات کی روشنی میں

ذیل میں حضرت بانیٔ سلسلہ احمدیہ علیہ السلام کی تحریرات سے کچھ اقتباس پیش …

جماعت احمدیہ پر لگائے جانے والے تحریف قرآن کے الزام پر ایک طائرانہ نظر

پاکستان میں جماعت احمدیہ کے خلاف فتنہ انگیزی کو ہوا دینے کے لیے کئی …

قرآن کی تحریفِ معنوی کے الزام کی حقیقت

آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیز مہم میں الزام تراشیوں کا …

قرآنِ عظیم کی اعلیٰ و اَرفع شان حضرت بانی ٔ سلسلہ احمدیہ کی نظر میں

’’خاتم النبییّن کا لفظ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر بولا گیا ہے …

یہود، نصاریٰ اور مسلمانوں کا نظریہ بابت وفات مسیح

یہود کا نظریہ یہود کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ نعوذ باللہ جھوٹے تھے …

ثبوت وفات مسیح از سورۃ الحشر آیت 8

مَآ اٰتٰکُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْہُ وَمَا نَھٰکُمْ عَنْہُ فَانْتَھُوْا۔ (الحشر:8) ترجمہ: اور رسول جو تمہیں …

ثبوت صداقت حضرت مسیح موعودؑ از سورة الحاقہ 45تا47

وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیلِ لَاَخَذْنَا مِنْہُ بِالْیَمِیْنِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْہُ الْوَتِیْن۔ (الحاقہ :45تا47) …

حضرت خواجہ غلام فریدؒ کی گواہی

سرائیکی علاقہ کے ایک مردِ باصفا برگزیدہ خدا حضرت خواجہ غلام فرید صاحب آف …

خلافت احمدیہ دائمی خلافت ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے یوم خلافت 27 مئی …

[email protected] | © 2021 | پرائیویسی پالیسی