مئی 12, 2025

Ask Ahmadiyyat

  • جماعت احمدیہ کے عقائد
    • ذات باری تعالیٰ
    • قرآن مجید
    • شان خاتم الانبیاء
    • ہمارا مذہب اور عقیدہ
    • جماعت احمدیہ کی خدمات
  • حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی ذات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں پر اعتراضات
    • متفرق اعتراضات
  • خلافت احمدیہ
    • سوانح خلفاء احمدیّت
      • حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ
    • اعتراضات
  • وفات مسیحؑ
    • وفات مسیح ؑاز قرآن کریم
    • وفات مسیحؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • وفات مسیح ؑاز اقوال بزرگان سلف
    • واقعہ صلیب اور اس کی حقیقت
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از قرآن کریم
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از احادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق اموربابت وفات مسیح ناصری
  • ختم نبوت
    • اجرائے وحی و الہام
      • اجرائے وحی و الہام از قرآن کریم
      • اجرائے وحی و الہام از احادیث نبویہ ﷺ
      • اجرائے وحی و الہام از بزرگان سلف
      • متفرق امور بابت وحی و الہام
    • امکان نبوت از قرآن کریم
    • امکان نبوت از احادیث نبویہ ﷺ
    • امکان نبوت از اقوال بزرگان سلف
    • تردید انقطاع نبوت از روئے قرآن کریم
    • تردید انقطاع نبوت ازاحادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق امور بابت ختم نبوت
  • صداقت حضرت مسیح موعود
    • صداقت حضرت مسیح موعود ؑ از قرآن کریم
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از بزرگان سلف
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از صحف سابقہ
    • متفرق امور بابت صداقت حضرت مسیح موعودؑ
  • حوالہ جات
  • ویڈیوز
    • وفات مسیح
    • ختم نبوت
    • وحی و الہام
    • صداقت حضرت مسیح موعود
    • حضرت مسیح موعودؑ پر اعتراضات
    • نظام جماعت پر اعتراضات
    • مسئلہ کفرو اسلام اور جماعت احمدیہ
    • متفرق اعتراضات
صفحہ اول ختم نبوت

ختم نبوت

  • اجرائے وحی و الہام کے ثبوت از احادیث نبویہﷺ

    Aqeel 5 جنوری 2021
    0 0

    احادیث نبویہ ﷺ میں متعدد ایسے اقوالِ رسول ﷺ موجود ہیں جو اس بات کا بیّن ثبوت ہیں کہ وحی و الہام کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں ہے۔ نیز حضرت جبریل امینؑ خدا تعالیٰ کے محبوب بندوں پر نزول فرماتے رہیں گے اور خدائی بشارات وحی کے صورت…

    مزید پڑھیں »
  • صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم پر وحی و الہام کے نزول کا ذکر

    Aqeel 4 جنوری 2021
    0 0

    جیسا کہ قرآن کریم اور احادیث بنویہ ﷺ سے ثابت کیا جاچکا ہے کہ وحی و الہام کا دروازہ تاقیامت جاری و ساری رہے گا لیکن ایسی وحی جو شریعت کے ساتھ تعلق رکھتی ہے وہ ختم ہوچکی ہے۔ ذیل میں آنحضور ﷺ کے بعض صحابہ کرام ؓ کی وحی…

    مزید پڑھیں »
  • حضرت مسیح موعودعلیہ السلام پر نزول وحی کے دلائل

    Aqeel 4 جنوری 2021
    0 0

    حضرت مسیح موعودعلیہ السلام پر اللہ تعالیٰ وحی نازل فرمائے گا۔ آنحضورﷺ کا قطعی فیصلہ حضرت اقدس محمد مصطفیٰ ﷺ حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی آمد پر انہیں خدا تعالیٰ کی وحی سے مشرف ہونے کی بابت فرماتے ہیں: ۔۔۔۔إِذْ أَوْحَى اللّٰهُ إِلىٰ عِيْسىٰ إِنِّيْ قَدْ أَخْرَجْتُ عِبَاداً لِّيْ لَا يَدَانِ لِأَحَدٍ…

    مزید پڑھیں »
  • بزرگان سلف پر ہونے والی وحی و الہام اور رؤیا و کشوف کا ذکر

    Aqeel 4 جنوری 2021
    0 0

    1۔ حضرت شیخ اکبر محی الدین ابن عربی رحمہ اللہ کی وحی کا ذکر حضرت شیخ اکبر محی الدین ابن عربی رحمہ اللہ اپنے معراج روحانی کا ذکر کرتے ہوئے اس کے آخر میں تحریر فرماتے ہیں : ’’فَأُنْزِلَ عَلَیَّ عِنْدَ ہٰذَاالْقَوْلِ قُلْ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَمَا اُنْزِلَ عَلَیْنَا وَمَا اُنْزِلَ…

    مزید پڑھیں »
  • اجرائے وحی و الہام کے ثبوت از قرآن کریم

    Aqeel 4 جنوری 2021
    0 0

    خدا تعالیٰ کی تمام صفات خداتعالیٰ کی طرح ازلی ابدی ہیں اور اس کی کسی صفت پر بھی انسان یہ نہیں کہہ سکتا کہ وہ ختم ہوگئی ہے۔ انہی صفات میں اس ایک صفت خدا تعالیٰ کی صفت تکلّم ہے یعنی وہ اپنے پیاروں سے پہلے بھی کلام کرتا تھا…

    مزید پڑھیں »
  • وحی و الہام کے جاری ہونے کا ثبوت از اقوال بزرگان سلف

    Aqeel 4 جنوری 2021
    0 0

    1۔ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کےاقوال حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ فرماتے ہیں کہ جب تو خدا کا ہو جائیگا تو خدا تجھ سے کلام کرے گا۔ آپؒ فرماتے ہیں: ’’ فَیُؤْ خَذُ بِیَدِکَ فَتُقَدَّمُ وَیُنْزَعُ عَنْکَ مَا عَلَیْکَ ثُمَّ تُغَوَّصُ فِیْ بِحَارِالْفَضَائِلِ وَالْمِنَنِ وَالرَّحْمَۃِ فَیُخْلَعُ عَلَیْکَ خِلَعُ الْاَنْوَارِ…

    مزید پڑھیں »
  • ختم نبوت کے بارہ میں احادیث نبویہ ﷺسے پیش کردہ غیراز جماعت کے دلائل اور ان کا رد

    Aqeel 3 جنوری 2021
    0 0

    ختم نبوت کے بارہ میں احادیث نبویہ ﷺسے پیش کردہ غیراز جماعت کے دلائل اور ان کا رد لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ اعتراض نمبر 1 : حدیث لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ(بخاری کتاب الانبیاء باب ما ذکر عن بنی اسرائیل جلد اول صفحہ491 مطبوعہ میرٹھ) میں صاف ذکر ہے کہ آنحضور ﷺ کے…

    مزید پڑھیں »
  • امکا ن نبوت ۔ قرآن کریم کی آیات کی روشنی میں

    Aqeel 3 جنوری 2021
    0 0

    قرآن کریم کے مختلف مقامات پربڑی وضاحت سے امت محمدیہ میں نبوت کے امکان کا ذکر ہوا ہے۔ ان میں سے چند آیات درج ذیل ہیں:۔ دلیل نمبر 1: اللہ تعالی قرآن کریم میں فرماتا ہے:۔ وَمَنْ یُّطِعِ اللّٰہَ وَالرَّسُوْلَ فاُوْلٰئِکَ مَعَ الَّذِیْنَ اَنْعَمَ اللّٰہُ عَلَیْھِمْ مِنَ النَّبِیِیْنَ وَالصِّدِّیْقِیْنَ وَالشُّہَدَآءوَالصّٰلِحِیْنَ…

    مزید پڑھیں »
  • امکان نبوت از روئے احادیث

    Aqeel 3 جنوری 2021
    0 0

    صحیح مسلم کی حدیث میں آنے والے مسیح کو چار دفعہ نبی اللہ کہا گیا :۔ رسول اللہ ﷺ نے امت محمدیہ کے مسیح موعود کو چار دفعہ تکرار کے ساتھ نبی اللہ قرار دیا ہے اور اس پر وحی نازل ہونے کا بھی ذکر فرمایا ہے ۔ رسول کریم…

    مزید پڑھیں »
  • لغت اور زبان عرب کے محاورہ کی رو سے خاتم النبیین کے معنی

    Aqeel 3 جنوری 2021
    0 0

    امام راغب اصفہانی اپنی اعلیٰ ترین لغت قرآن” المفردات "میں لکھتے ہیں:۔ ’’الختم والطبع یقال علیٰ وجھین :مصدر ختمت وطبعت ، وھو تاثیر الشیٔ کنقش الخاتم والطابع ، والثانی الاثر الحاصل من النقش ، ویتجوز بذلک تارۃفی الاستیثاق من الشیٔ والمنع منہ اعتباراً بما یحصل من المنع بالختم علی الکتب…

    مزید پڑھیں »
اگلا صفحہ

اہم سوالات

ہمارا مذہب اور عقیدہ

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ”میں کھول کر کہتا ہوں اور یہی …

حضرت بانیٔ جماعت احمدیہ کاعشق رسول ﷺ – آپؑ کی تحریرات اور آپؑ کے واقعات کی روشنی میں

ذیل میں حضرت بانیٔ سلسلہ احمدیہ علیہ السلام کی تحریرات سے کچھ اقتباس پیش …

جماعت احمدیہ پر لگائے جانے والے تحریف قرآن کے الزام پر ایک طائرانہ نظر

پاکستان میں جماعت احمدیہ کے خلاف فتنہ انگیزی کو ہوا دینے کے لیے کئی …

قرآن کی تحریفِ معنوی کے الزام کی حقیقت

آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیز مہم میں الزام تراشیوں کا …

قرآنِ عظیم کی اعلیٰ و اَرفع شان حضرت بانی ٔ سلسلہ احمدیہ کی نظر میں

’’خاتم النبییّن کا لفظ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر بولا گیا ہے …

یہود، نصاریٰ اور مسلمانوں کا نظریہ بابت وفات مسیح

یہود کا نظریہ یہود کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ نعوذ باللہ جھوٹے تھے …

ثبوت وفات مسیح از سورۃ الحشر آیت 8

مَآ اٰتٰکُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْہُ وَمَا نَھٰکُمْ عَنْہُ فَانْتَھُوْا۔ (الحشر:8) ترجمہ: اور رسول جو تمہیں …

ثبوت صداقت حضرت مسیح موعودؑ از سورة الحاقہ 45تا47

وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیلِ لَاَخَذْنَا مِنْہُ بِالْیَمِیْنِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْہُ الْوَتِیْن۔ (الحاقہ :45تا47) …

حضرت خواجہ غلام فریدؒ کی گواہی

سرائیکی علاقہ کے ایک مردِ باصفا برگزیدہ خدا حضرت خواجہ غلام فرید صاحب آف …

خلافت احمدیہ دائمی خلافت ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے یوم خلافت 27 مئی …

[email protected] | © 2021 | پرائیویسی پالیسی