جون 15, 2025

Ask Ahmadiyyat

  • جماعت احمدیہ کے عقائد
    • ذات باری تعالیٰ
    • قرآن مجید
    • شان خاتم الانبیاء
    • ہمارا مذہب اور عقیدہ
    • جماعت احمدیہ کی خدمات
  • حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی ذات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات پر اعتراضات
    • حضرت مسیح موعودؑ کی پیشگوئیوں پر اعتراضات
    • متفرق اعتراضات
  • خلافت احمدیہ
    • سوانح خلفاء احمدیّت
      • حضرت خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثانیؓ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ
      • حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ
    • اعتراضات
  • وفات مسیحؑ
    • وفات مسیح ؑاز قرآن کریم
    • وفات مسیحؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • وفات مسیح ؑاز اقوال بزرگان سلف
    • واقعہ صلیب اور اس کی حقیقت
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از قرآن کریم
    • حیات مسیح ؑ کی تردید از احادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق اموربابت وفات مسیح ناصری
  • ختم نبوت
    • اجرائے وحی و الہام
      • اجرائے وحی و الہام از قرآن کریم
      • اجرائے وحی و الہام از احادیث نبویہ ﷺ
      • اجرائے وحی و الہام از بزرگان سلف
      • متفرق امور بابت وحی و الہام
    • امکان نبوت از قرآن کریم
    • امکان نبوت از احادیث نبویہ ﷺ
    • امکان نبوت از اقوال بزرگان سلف
    • تردید انقطاع نبوت از روئے قرآن کریم
    • تردید انقطاع نبوت ازاحادیث نبویہ ﷺ
    • متفرق امور بابت ختم نبوت
  • صداقت حضرت مسیح موعود
    • صداقت حضرت مسیح موعود ؑ از قرآن کریم
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از احادیث نبویہ ﷺ
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از بزرگان سلف
    • صداقت حضرت مسیح موعودؑ از صحف سابقہ
    • متفرق امور بابت صداقت حضرت مسیح موعودؑ
  • حوالہ جات
  • ویڈیوز
    • وفات مسیح
    • ختم نبوت
    • وحی و الہام
    • صداقت حضرت مسیح موعود
    • حضرت مسیح موعودؑ پر اعتراضات
    • نظام جماعت پر اعتراضات
    • مسئلہ کفرو اسلام اور جماعت احمدیہ
    • متفرق اعتراضات
صفحہ اول حضرت مسیح موعود ؑ پر ہونے والے اعتراضات حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات پر اعتراضات

حضرت مسیح موعودؑ کے الہامات پر اعتراضات

  • اعتراض بابت نزول قرآنی آیات

    Aqeel 4 جنوری 2021
    0 0

    مرزا صاحب پر وہی قرآنی آیات نازل ہوئیں جو آنحضرتﷺ پر نازل ہوئی تھیں۔جیسے و رفعنا لک ذکرک،،انا اعطینک کالکوثر۔۔۔۔ اعتراض بابت نزول قرآنی آیات ناظرین کرام!آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیز مہم میں الزام تراشیوں کا ایک سلسلہ جاری ہے جس کی تردید ہراحمدی کی ذمہ…

    مزید پڑھیں »
  • عبدالحکیم مرتد کی پیشگوئی کے مطابق مسیح و مہدی مرزا غلام احمد علیہ السلام کی وفات ہوئی؟

    Aqeel 3 جنوری 2021
    0 0

    اپنی وفات کے متعلق حضرت مسیح موعود ؑ کے الہامات جواب :۔ ۱۔ دسمبر ۱۹۰۵ء میں اپنی وفات سے اڑھائی سال قبل حضرت اقدسؑ نے ’’الوصیت‘‘ شائع فرمائی اس کے صفحہ ۲ پر یہ الہامات درج ہیں۔ ’’قَرُبَ اَجْلُکَ الْمُقَدَّرُ‘ ‘ تیری وفات کا وقت مقررہ آگیا ہے ’’قَلَّ مِیْعَادُ…

    مزید پڑھیں »
  • اعتراض: مرزا صاحب کو الہام ہوا کہ پانچواں لڑکا ہوگا لیکن نہ ہوا

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    ایک اعتراض مخالفین کی طرف سے یہ کیا جاتا ہے کہ حضرت مسیح موعود ؑ کو الہام ہوا کہ پانچواں لڑکا ہوگا لیکن وہ پورا نہیں ہوا۔ معترضہ الہام کے بعد دوسرا الہام ہوا جس کا مطلب تھا اب کوئی نرینہ اولاد نہیں ہوگی معترضہ تحریر حسب ذیل ہے:۔ ’’اَلْحَمْدُ…

    مزید پڑھیں »
  • اعتراض: میرعباس علی صاحب لدھیانوی بعد میں مرزا صاحب کے دشمن بن گئے حالانکہ ان کے بارہ میں مرزا صاحب کو الہام ہوا تھا اَصْلُھَا ثَابِتٌ وَ فَرْعُھَا فِی السَّمَاءِ

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے میرعباس علی صاحب لدھیانوی کا ذکر بالخیراپنی کتاب ”ازالہ اوہام“ میں بیعت کرنے والوں کی جماعت میں کیا۔بعد میں وہ بعض موسوسین کے وسوسہ اندازی سے سخت لغزش میں آگئے بلکہ جماعت اعداء میں داخل ہوگئے حالانکہ ان کے متعلق، جب وہ مخلصین کی…

    مزید پڑھیں »
  • اعتراض: مرزا صاحب کے ایک صاحبزادے پیشگوئی کے بر خلاف جلد فوت ہو گئی

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئیوں کے ضمن میں ایک اعتراض یہ کیا جاتا ہے کہ آپؑ نے اپنے ایک صاحبزادے کی نسبت الہام سے خبر دی تھی کہ یہ باکمال ہوگا حالانکہ وہ صرف چند مہینہ زندہ رہ کر فوت ہو گئے۔ یہ کہیں نہیں لکھا کہ حضرت…

    مزید پڑھیں »
  • اعتراض: مرزا صاحب نے اُخْطِئُ وَ اُصِیْبُ کہہ کر خدا تعالیٰ کی توہین کی ہے

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہام اُخْطِئُ وَ اُصِیْبُ پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپ نے خدا تعالیٰ کی توہین کی ہے کہ خدا خطا کرتا ہے اور کبھی پالیتا ہے حضرت مسیح موعود ؑ کی بیان فرمودہ تشریح الہام اُخْطِئُ وَ اُصِیْبُ کا مفہوم بیان کرتے ہوئے فرمایا :۔…

    مزید پڑھیں »
  • عتراض: مرزا صاحب نے اُفْطِرُ وَ اَصُوْمُ کہہ کر خدا تعالیٰ کی توہین کی ہے

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہام اُفْطِرُ وَ اَصُوْمُ پر اعتراض کیا جاتا ہے کہ آپ نے خدا تعالیٰ کی توہین کی ہے کہ خدا روزہ کھولتا اور روزہ رکھتا ہے حضرت مسیح موعود ؑ کی بیان فرمودہ تشریح اس الہام اُفْطِرُ وَ اَصُوْمُ کا وہی ترجمہ و مفہوم درست ہو…

    مزید پڑھیں »
  • حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے الہامات اور پیشگوئیوں پر اعتراض کا بنیادی جواب

    Aqeel 21 نومبر 2020
    0 0

    بنیادی جواب کرامات ظاہر ہونے کی وجہ کرامات ظاہر ہونے کی وجہ اور غرض بیان کرتے ہوئے حضرت مسیح موعودعلیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ’’کرامات کی اصل بھی یہی ہے کہ جب انسان اپنے تمام وجود کے ساتھ خدا کا ہو جاتا ہے اور اُس میں اور اُس کے ربّ میں…

    مزید پڑھیں »
  • اعتراض: مرزا صاحب نے اپنے آپ کو بیت اللہ قرار دیا

    Aqeel 20 نومبر 2020
    0 0

    اعتراض کیا جاتاہے کہ مرزا صاحب نے اپنے آپ کو بیت اللہ قرار دیااور اس طرح خانہ کعبہ کی توہین کی ہے ۔ : ’’خدا نے اپنے الہامات میں میرا نام بیت اللہ بھی رکھا ہے‘‘۔اور پھر اسی جگہ اپنے آپ کو حجر اسود بھی قرار دیا ہے ۔’’یکے پائے…

    مزید پڑھیں »
  • اعتراض: مرزا صاحب نے قرآنی آیات کو جن کے مخاطب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ تھے، اپنے پر چسپاں کیا ہے

    Aqeel 20 نومبر 2020
    0 0

    معا ندین سلسلہ حضرت مسیح موعود علیہ السلا م کو الہام ہونے والی قرآنی آیات کو تحریر کر کہ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ نعوذباللہ آپؑ نے قرآن پاک کی توہین کی ہے اور قرآن کی آیات کو، جن کے مخاطب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ تھے ،اپنے پر چسپاں کیا…

    مزید پڑھیں »
اگلا صفحہ

اہم سوالات

ہمارا مذہب اور عقیدہ

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ ”میں کھول کر کہتا ہوں اور یہی …

حضرت بانیٔ جماعت احمدیہ کاعشق رسول ﷺ – آپؑ کی تحریرات اور آپؑ کے واقعات کی روشنی میں

ذیل میں حضرت بانیٔ سلسلہ احمدیہ علیہ السلام کی تحریرات سے کچھ اقتباس پیش …

جماعت احمدیہ پر لگائے جانے والے تحریف قرآن کے الزام پر ایک طائرانہ نظر

پاکستان میں جماعت احمدیہ کے خلاف فتنہ انگیزی کو ہوا دینے کے لیے کئی …

قرآن کی تحریفِ معنوی کے الزام کی حقیقت

آجکل سوشل میڈیا پر احمدیوں کے خلاف اشتعال انگیز مہم میں الزام تراشیوں کا …

قرآنِ عظیم کی اعلیٰ و اَرفع شان حضرت بانی ٔ سلسلہ احمدیہ کی نظر میں

’’خاتم النبییّن کا لفظ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر بولا گیا ہے …

یہود، نصاریٰ اور مسلمانوں کا نظریہ بابت وفات مسیح

یہود کا نظریہ یہود کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ ؑ نعوذ باللہ جھوٹے تھے …

ثبوت وفات مسیح از سورۃ الحشر آیت 8

مَآ اٰتٰکُمُ الرَّسُوْلُ فَخُذُوْہُ وَمَا نَھٰکُمْ عَنْہُ فَانْتَھُوْا۔ (الحشر:8) ترجمہ: اور رسول جو تمہیں …

ثبوت صداقت حضرت مسیح موعودؑ از سورة الحاقہ 45تا47

وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَیْنَا بَعْضَ الْاَقَاوِیلِ لَاَخَذْنَا مِنْہُ بِالْیَمِیْنِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْہُ الْوَتِیْن۔ (الحاقہ :45تا47) …

حضرت خواجہ غلام فریدؒ کی گواہی

سرائیکی علاقہ کے ایک مردِ باصفا برگزیدہ خدا حضرت خواجہ غلام فرید صاحب آف …

خلافت احمدیہ دائمی خلافت ہے

حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے یوم خلافت 27 مئی …

[email protected] | © 2021 | پرائیویسی پالیسی